ylliX - Online Advertising Network

پی ٹی آئی کے آج کے احتجاج کی حکمت عملی فائنل

—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور کے اجلاس میں آج کے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کر لی گئی۔  ذرائع کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ کارکنان، قائدین، ایم این ایز اور ایم پی ایز الگ الگ اسلام آباد پہنچنے کی کوشش کریں گے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ بات چیت نہیں کی جائے […]

پی ٹی آئی کے دھرنوں، احتجاج سے نمٹنے پر کتنی رقم خرچ ہوئی؟ مزید کتنی خرچ ہوگی؟ اعداد و شمار جاری

— فائل فوٹو 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومت کے خرچ ہونے والے پیسوں سے متعلق اعداد و شمار سامنے آ گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر 2 ارب 70 کروڑ روپے خرچ ہو گئے۔ […]

بانی نے بتایا علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، پی ٹی آئی

اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیڈر شپ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ملاقات  کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش کی گئی کہ […]

24 نومبر کا احتجاج، بشریٰ بی بی متحرک ہوگئیں

24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کے لیے بشریٰ بی بی متحرک ہوگئیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی ہزارہ، ملاکنڈ اور بلوچستان کے عہدیداروں کے اجلاس ہوئے۔ ذرائع کے مطابق تمام اجلاسوں میں اہلیہ بانی پی ٹی آئی بشریٰ بی بی نے بات چیت کی۔ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی […]

ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں، شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنوں پر ایکسپائرڈ آنسو گیس کا استعمال کیا گیا، ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں۔  پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور […]

یہ مکمل احتجاج ہوگا اور پورے پاکستان کو بلاک کریں گے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور— فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ یہ مکمل احتجاج ہوگا اور پورے پاکستان کو بلاک کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آزاد عدلیہ پر حملہ ہوا ہے، غیر قانونی آئینی ترامیم کے خلاف ہم آواز اٹھائیں […]