پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا ہری پور سے جانے والا قافلہ خانپور روڈ پر جنڈیال کے مقام پر روک لیا گیا۔ ہری پور ہزارہ سے نکلنے والے احتجاجی قافلے کی قیادت اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کر رہے ہیں، پولیس نے کارکنوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ پولیس نے قافلے کو جنڈیال […]
ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات رات کے 12 بجے کے بعد پاکستان سوشل میڈیا صارفین کو فیس بک، واٹس ایپ سمیت دیگر پیغام رسانی کی ایپلی کیشنز کے استعمال میں شدید مشکلات کا سامنا […]
آصف کرمانی : فوٹو فائل سابق سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ فون پر دھمکی دی گئی ہے، ن لیگ کے خلاف بیان دے کر اچھا نہیں کر رہا، مجھے یا میری فیملی کو نقصان پہنچا تو ن لیگ کی قیادت ذمہ دار ہو گی۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ […]
— فائل فوٹو کراچی کے علاقے منگھوپیر میں 5 بچوں کو کتے نے زخمی کردیا۔ واقعے کے بعد زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایم ایس قطر اسپتال ڈاکٹر راشد خانزادہ نے کہا کہ بچوں کو جو دوا لگنی ہے وہ ہمارے پاس دستیاب نہیں، اس لیے بچوں کوسول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ […]
فائل فوتو نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو سیاسی مفادات کے لیے نشانہ بنانا افسوسناک ہے۔ بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ اقدام مایوس ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی قوتیں […]
TEL AVIV: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا اور اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔ مظاہرین نے امریکی سفارتخانے کے اطراف کی سڑکیں بند کر دی، انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی لگانے […]
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیرِ داخلہ نے ملاقات کی۔ سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پیرا ملٹری فورسز، پولیس […]
برطانوی عدالت نے حسن نواز کے مئوقف کو درست قرار دیا ہے کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کے عرصے میں ٹیکس نہیں دیا جاتا، صرف سزا کیلئے خاندان کے کاروبار کو 4 بار دیوالیہ کرایا جا چکاہے، کمپنی کو دیوالیہ کرنے کے عمل کا آغاز 1972سے ہوا، ترجمان شریف خاندان کا ردعمل […]
رانا ثناء اللہ نے وی پی این کے استعمال کو جائز قرار دیدیا میں دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں ہے اس پر کوئی گناہ یا سزا نہیں ہو گی، آپ بے دھڑک وی پی این کا استعمال کریں، وی پی این کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کا […]
ماہ اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ارسال Source link