—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور کے اجلاس میں آج کے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ کارکنان، قائدین، ایم این ایز اور ایم پی ایز الگ الگ اسلام آباد پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بات چیت نہیں کی جائے […]
وزارت دفاع اور ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو) کے زیر انتظام 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے 12ویں ایڈیشن کا آغاز آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نمائش کا افتتاح کرینگے، ہر دو سال بعد ہونیوالے اس 12ویں انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار میں پاکستان اور دوست ممالک […]
سینئرصحافی خالد احمد انتقال کرگئے ترقی پسند مصنف او سینئر صحافی خالد احمد حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے، انکی عمر 81 برس تھی، خالد حمد کی نمازہ جنازہ پیر کی سہ پہر تین بجے زمان پارک میں ادا کی جائے گی۔ Source link
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کیلیے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملے پر نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف صدارت کریں گے۔ اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت، صوبائی وزرائے اعلیٰ، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے اور امن وامان کی مجموعی […]
NANKANA SAHIB: سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک دیو کے 555 ویں جنم دن کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ننکانہ صاحب میں آج سے ہو گا پنجاب حکومت کی طرف سے پورے گوردوارے کو برقی قمقموں سے روشن کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب نے بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کے حوالے […]
فائل فوٹو وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے، وزیراعظم پیر کو ریاض میں عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سربراہ اجلاس میں فلسطین کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت سمیت مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسعودی عرب پہنچ گئے۔ انہوں نے عمرے […]
—فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 23.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا، اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ ہوگا۔ پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے چیمبر میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں تمام وفاقی وزراء اور […]