ylliX - Online Advertising Network

یوکرین کا برطانوی سٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ سٹارم شیڈو اینگلو فرانسیسی کروز میزائل ہے جو 250 کلومیٹر تک کا فاصلہ طے کر سکتا ہے . رپورٹ

یوکرین کا برطانوی سٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ سٹارم شیڈو اینگلو فرانسیسی کروز میزائل ہے جو 250 کلومیٹر تک کا فاصلہ طے کر سکتا ہے . رپورٹ […]

بھارتی سی ایم پنجاب اسموگ کا مسئلہ سنجیدہ لیں، عظمیٰ بخاری

فائل فوٹو وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اسموگ بارڈر کے دونوں طرف مسئلہ ہے ۔ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ نے اسموگ سے متعلق ہماری مذاکرات کی بات کو مذاق میں اڑا دیا۔ لاہور میں سکھ یاتریوں کی تقریب میں خطاب میں کہا کہ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو اس پر سنجیدگی […]

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ | Express News

TEL AVIV: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا اور اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔ مظاہرین نے امریکی سفارتخانے کے اطراف کی سڑکیں بند کر دی، انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی لگانے […]

محسن نقوی کی اسلام آباد، ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز، سعودی وزیر کا اتفاق

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیرِ داخلہ نے ملاقات کی۔ سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پیرا ملٹری فورسز، پولیس […]

برطانیہ بھر میں شدید برفباری، اسکول بند، ٹرینیں تاخیر کا شکار | Express News

LONDON: برطانیہ بھر میں گزشتہ رات اور آج صبح ہونے والی شدید برفباری سے معمولات زندگی مفلوج ہو گئی ہے، اسکول بند ہو گئے ہیں جبکہ ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق شدید برفباری کے باعث 220 سے زائد اسکول بند کر دیئے گئے ہیں، جبکہ ہزاروں […]

کراچی, دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے 12ویں ایڈیشن کا آج سے آغاز

وزارت دفاع اور ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو) کے زیر انتظام 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے 12ویں ایڈیشن کا آغاز آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگا۔  وزیراعظم شہباز شریف نمائش کا افتتاح کرینگے، ہر دو سال بعد ہونیوالے اس 12ویں انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار میں پاکستان اور دوست ممالک […]

برطانوی عدالت نے حسن نواز کے مئوقف کو درست قرار دیا ہے کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کے عرصے میں ٹیکس نہیں دیا جاتا، صرف سزا کیلئے خاندان کے کاروبار کو 4 بار دیوالیہ کرایا جا چکاہے، کمپنی کو دیوالیہ کرنے کے عمل کا آغاز 1972سے ہوا، ترجمان شریف خاندان کا ردعمل

برطانوی عدالت نے حسن نواز کے مئوقف کو درست قرار دیا ہے کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کے عرصے میں ٹیکس نہیں دیا جاتا، صرف سزا کیلئے خاندان کے کاروبار کو 4 بار دیوالیہ کرایا جا چکاہے، کمپنی کو دیوالیہ کرنے کے عمل کا آغاز 1972سے ہوا، ترجمان شریف خاندان کا ردعمل […]

رانا ثناء اللہ نے وی پی این کے استعمال کو جائز قرار دیدیا میں دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں ہے اس پر کوئی گناہ یا سزا نہیں ہو گی، آپ بے دھڑک وی پی این کا استعمال کریں، وی پی این کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کا بنتا ہی نہیں ہے، وزیراعظم کے مشیر کی گفتگو

رانا ثناء اللہ نے وی پی این کے استعمال کو جائز قرار دیدیا میں دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں ہے اس پر کوئی گناہ یا سزا نہیں ہو گی، آپ بے دھڑک وی پی این کا استعمال کریں، وی پی این کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کا […]

کراچی: آج دن میں تیز دھوپ کا امکان

سینئرصحافی خالد احمد انتقال کرگئے ترقی پسند مصنف او سینئر صحافی خالد احمد حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے، انکی عمر 81 برس تھی، خالد حمد کی نمازہ جنازہ پیر کی سہ پہر تین بجے زمان پارک میں ادا کی جائے گی۔ Source link