ylliX - Online Advertising Network
بھارتی سی ایم پنجاب اسموگ کا مسئلہ سنجیدہ لیں، عظمیٰ بخاری

بھارتی سی ایم پنجاب اسموگ کا مسئلہ سنجیدہ لیں، عظمیٰ بخاری


فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اسموگ بارڈر کے دونوں طرف مسئلہ ہے ۔ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ نے اسموگ سے متعلق ہماری مذاکرات کی بات کو مذاق میں اڑا دیا۔

لاہور میں سکھ یاتریوں کی تقریب میں خطاب میں کہا کہ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو اس پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

یاد رہے کہ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے مریم نواز کی جانب سے اسموگ ڈپلومیسی شروع کرنے کے جواب میں کہا تھا کہ لاہور والے کہتے ہیں ہمارا دھواں لاہور جا رہا ہے، دلی والے کہتے ہیں ہمارا دھواں دلی جا رہا ہے۔ 

بھگونت مان کا کہنا تھا کہ کیا ہمارا دھواں ہر طرف گھومے ہی جا رہا ہے، جو آتا ہے ہم پر ہی الزام لگا دیتا ہے۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *