ylliX - Online Advertising Network

ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات رات کے 12 بجے کے بعد پاکستان سوشل میڈیا صارفین کو فیس بک، واٹس ایپ سمیت دیگر پیغام رسانی کی ایپلی کیشنز کے استعمال میں شدید مشکلات کا سامنا

ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات رات کے 12 بجے کے بعد پاکستان سوشل میڈیا صارفین کو فیس بک، واٹس ایپ سمیت دیگر پیغام رسانی کی ایپلی کیشنز کے استعمال میں شدید مشکلات کا سامنا […]

پی ٹی آئی دھرنا، سپریم کورٹ بار کا اسلام آباد کے تمام راستے کھولنے اور ناکے ختم کرنے کا مطالبہ | Express News

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سیاسی جماعت کی جانب سے دھرنے اور احتجاج کی مذمت کرتے ہوئے اتنظامیہ سے فوری طور پر تمام راستوں کو کھولنے اور ناکے ختم کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ بار کی جانب سے اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں سیاسی جماعت کی […]

سندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں جانے نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ | Express News

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں  جانے نہیں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پانی کے مسئلے پر ہمارا مؤقف بالکل واضح ہے، ہم صوبے کے حق پر کسی کو ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے۔ […]

سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس ایک ماہ کے لیے ملتوی، ترقی کے منتظر افسران مایوس | Express News

سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اہم اجلاس ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے اس اجلاس میں سینئر بیوروکریٹس کو گریڈ 20 اور گریڈ 21 میں ترقی دی جانی تھی لیکن اجلاس کے ملتوی ہونے سے ترقی کے منتظر سینکڑوں افسران مایوس ہوگئے۔ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق سنٹرل سلیکشن بورڈ کی میٹنگ 26، […]

بشریٰ بی بی کے بیان میں ویڈیو آڈیو واضح ہے، ویڈیو بیان کا فارنزک کرایا جاسکتا ہے، رانا ثناء

فائل فوٹو۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے بیان میں ویڈیو آڈیو واضح ہے۔ اگر کوئی مسئلہ ہے تو ویڈیو بیان کا فارنزک کرایا جاسکتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  رانا […]

امریکی حکومت کا گوگل کی اجارہ داری کے خلاف سخت قدم، عدالت سے تجاویز طلب | Express News

WASHINGTON DC: امریکی عدالت نے گوگل کی سرچ انجن میں اجارہ داری کے خاتمے کے لیے تجاویز طلب کرلی ہیں، جس کا مقصد انٹرنیٹ کے شعبے میں مسابقت کو فروغ دینا ہے۔ امریکی وزارتِ انصاف اور بعض ریاستوں کی جانب سے گوگل کے خلاف دائر اینٹی ٹرسٹ مقدمے کے فیصلے کے بعد عدالت نے گوگل […]

تھانہ نیو ٹاؤن مقدمہ؛ عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور | Express News

راولپنڈی: تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ پراسیکیوشن نے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا تھا جس پر عدالت نے عمران خان کا […]