ylliX - Online Advertising Network

جتنے بھی راستے بند کریں ہم کھولیں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا | Express News

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت جتنے بھی راستے بند کرے ہم کھولیں گے۔ وزیراعلی نے پشاور ٹول پلازہ پہنچنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی رہائی کی تحریک کا آغاز ہو گیا ہے، عوام کا سمندر دیکھ لیں۔ […]

سندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں جانے نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ | Express News

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں  جانے نہیں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پانی کے مسئلے پر ہمارا مؤقف بالکل واضح ہے، ہم صوبے کے حق پر کسی کو ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے۔ […]

اسکولز پونے 9 بجے سے پہلے نہیں کھلیں گے، طلبا،اساتذہ اور عملہ ماسک استعمال کریں، حکومت پنجاب | Express News

پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ لاہور اور ملتان کے علاوہ دیگرشہروں میں اسکولز کل سے کھل جائیں گے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آؤٹ ڈوراسپورٹس اور دیگر غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی رہے گی۔ جماعتوں کے لحاظ سے الگ الگ چھٹی کے اوقات مقرر ہوں گے تاکہ ٹریفک کا اژدہام […]

عمران خان کو ملک بدر کرنے کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی وہ ملک کے شہری ہیں ہرگز باہرنہیں جائیں گے، عمران خان اگرجیل سے باہر آنا چاہتے تو کوئی مشکل نہیں تھی، بانی کی رہائی اور مقدمات کا خاتمہ کرنا ہمارا مطالبہ ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا

عمران خان کو ملک بدر کرنے کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی وہ ملک کے شہری ہیں ہرگز باہرنہیں جائیں گے، عمران خان اگرجیل سے باہر آنا چاہتے تو کوئی مشکل نہیں تھی، بانی کی رہائی اور مقدمات کا خاتمہ کرنا ہمارا مطالبہ ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا […]

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے سول ملٹری قیادت ملکی مفاد میں ہی فیصلے کرے گی، شفاف الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہئے، 190ملین پاؤنڈ کا کیس سیاسی نہیں اور کیس میں کوئی پیشگوئی بھی نہیں کرسکتا۔ وفاقی مشیرسیاسی امور رانا ثناء اللہ

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے سول ملٹری قیادت ملکی مفاد میں ہی فیصلے کرے گی، شفاف الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہئے، 190ملین پاؤنڈ کا کیس سیاسی نہیں اور کیس میں کوئی پیشگوئی بھی نہیں کرسکتا۔ وفاقی مشیرسیاسی امور رانا ثناء اللہ […]

بانی کی کال پر ادارے کریک ڈاؤن کرسکتے ہیں، اس کے بعد یہ روئیں گے، رانا ثناء

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جس قسم کی کال دے رہے ہیں اُس کے نتیجے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کریک ڈاؤن کی کھلی چھوٹ ملے گی۔ پھر اُس کے بعد یہ روئیں گے۔  جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب […]

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے

فائل فوٹو وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے، وزیراعظم پیر کو ریاض میں عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سربراہ اجلاس میں فلسطین کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت سمیت مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسعودی عرب پہنچ گئے۔ انہوں نے عمرے […]

پاکستان کے تین کھلاڑی اسنوکرچیمپئن شپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے اسجد اقبال براہ راست راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گئے، آصف اور اویس راؤنڈ آف 24 کھیلیں گے

پاکستان کے تین کھلاڑی اسنوکرچیمپئن شپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے اسجد اقبال براہ راست راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گئے، آصف اور اویس راؤنڈ آف 24 کھیلیں گے […]

یہ مکمل احتجاج ہوگا اور پورے پاکستان کو بلاک کریں گے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور— فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ یہ مکمل احتجاج ہوگا اور پورے پاکستان کو بلاک کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آزاد عدلیہ پر حملہ ہوا ہے، غیر قانونی آئینی ترامیم کے خلاف ہم آواز اٹھائیں […]

آئینی ترمیم دوہفتے بعد بھی ہوسکتی ،قاضی فائز عیسیٰ کی موجودگی میں ہی کیوں ضروری ہے؟ ان کیلئے 25اکتوبر کی تاریخ کیوں اہم ہے؟ اس کو دیکھ کر حکومت کی نیت پر شک ہوتا ہے، آئینی عدالت سے وہ کام لئے جائیں گے جو سپریم کورٹ سے نہیں سکے۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا

آئینی ترمیم دوہفتے بعد بھی ہوسکتی ،قاضی فائز عیسیٰ کی موجودگی میں ہی کیوں ضروری ہے؟ ان کیلئے 25اکتوبر کی تاریخ کیوں اہم ہے؟ اس کو دیکھ کر حکومت کی نیت پر شک ہوتا ہے، آئینی عدالت سے وہ کام لئے جائیں گے جو سپریم کورٹ سے نہیں سکے۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم […]