پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت جتنے بھی راستے بند کرے ہم کھولیں گے۔ وزیراعلی نے پشاور ٹول پلازہ پہنچنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی رہائی کی تحریک کا آغاز ہو گیا ہے، عوام کا سمندر دیکھ لیں۔ […]
لاہور: مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے مابین اختیارات کی سرد جنگ منطقی انجام کی طرف گامزن،سینیٹ،پارلیمان اور سیاسی طاقت کے بل بوتے پر پیپلز پارٹی کو ن لیگ پر نفسیاتی برتری حاصل جبکہ آئینی اصلاحات اور ترامیم کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی کی نظریں پنجاب پر جم گئیں۔ باوثوق اطلاعات کے مطابق پیپلز […]
ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات رات کے 12 بجے کے بعد پاکستان سوشل میڈیا صارفین کو فیس بک، واٹس ایپ سمیت دیگر پیغام رسانی کی ایپلی کیشنز کے استعمال میں شدید مشکلات کا سامنا […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سیاسی جماعت کی جانب سے دھرنے اور احتجاج کی مذمت کرتے ہوئے اتنظامیہ سے فوری طور پر تمام راستوں کو کھولنے اور ناکے ختم کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ بار کی جانب سے اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں سیاسی جماعت کی […]
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں جانے نہیں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پانی کے مسئلے پر ہمارا مؤقف بالکل واضح ہے، ہم صوبے کے حق پر کسی کو ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے۔ […]
سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اہم اجلاس ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے اس اجلاس میں سینئر بیوروکریٹس کو گریڈ 20 اور گریڈ 21 میں ترقی دی جانی تھی لیکن اجلاس کے ملتوی ہونے سے ترقی کے منتظر سینکڑوں افسران مایوس ہوگئے۔ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق سنٹرل سلیکشن بورڈ کی میٹنگ 26، […]
راولپنڈی: تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ پراسیکیوشن نے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا تھا جس پر عدالت نے عمران خان کا […]
Source link
پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ لاہور اور ملتان کے علاوہ دیگرشہروں میں اسکولز کل سے کھل جائیں گے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آؤٹ ڈوراسپورٹس اور دیگر غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی رہے گی۔ جماعتوں کے لحاظ سے الگ الگ چھٹی کے اوقات مقرر ہوں گے تاکہ ٹریفک کا اژدہام […]