—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور کے اجلاس میں آج کے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ کارکنان، قائدین، ایم این ایز اور ایم پی ایز الگ الگ اسلام آباد پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بات چیت نہیں کی جائے […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سیاسی جماعت کی جانب سے دھرنے اور احتجاج کی مذمت کرتے ہوئے اتنظامیہ سے فوری طور پر تمام راستوں کو کھولنے اور ناکے ختم کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ بار کی جانب سے اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں سیاسی جماعت کی […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اس وقت تک ڈی چوک سے واپس نہیں جانا جب تک مطالبات پورے نہ ہوں، ہمارے مطالبات میں سب سے پہلے بانی پی ٹی آئی اور دیگر قیادت کی رہائی ہے، آئین کا تحفظ بھی ہمارے مطالبات میں شامل ہے، حقیقتی آزادی کیلئے ہر […]
— فائل فوٹو 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومت کے خرچ ہونے والے پیسوں سے متعلق اعداد و شمار سامنے آ گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر 2 ارب 70 کروڑ روپے خرچ ہو گئے۔ […]
اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیڈر شپ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش کی گئی کہ […]
رات گئے راولپنڈی پولیس نے نئے مقدمہ میں عمران خان کی گرفتاری ڈال دی بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ نیو ٹاون میں انسداد دہشت گردی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے […]
—فائل فوٹو ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق تقریباً 2 گھنٹے جاری رہنے والی ملاقات میں 24 نومبر کے احتجاج اور پارٹی امور پر گفتگو ہوئی۔ بانئ پی ٹی آئی اور علی امین […]
پی ٹی آئی احتجاج کے بہانے امن و امان خراب کرنا چاہتی ہے، رانا احسان افضل خان Source link
وفاقی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزہ فاطمہ خواجہ نے موجودہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافے کی خوشخبری سنادی۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شزہ فاطمہ نے کہا کہ موجودہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ آئی ٹی برآمدات میں 34 اعشاریہ 9 فیصد […]
مصر: سالانہ 1 ارب تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی نوکری کی خواہش تو ہر ایک کو ہوتی ہے، ایسی ہی ایک نوکری مصر میں خالی تو ہے لیکن پھر بھی کوئی اس نوکری کے لیے درخواست جمع کروانے میں […]