پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت جتنے بھی راستے بند کرے ہم کھولیں گے۔ وزیراعلی نے پشاور ٹول پلازہ پہنچنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی رہائی کی تحریک کا آغاز ہو گیا ہے، عوام کا سمندر دیکھ لیں۔ […]
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں جانے نہیں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پانی کے مسئلے پر ہمارا مؤقف بالکل واضح ہے، ہم صوبے کے حق پر کسی کو ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے۔ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنوں پر ایکسپائرڈ آنسو گیس کا استعمال کیا گیا، ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور […]
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو لندن گراؤنڈ اسٹیشن پر گالیاں اور دھمکیاں دینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ برطانوی دارالحکومت میں نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کیا اور انہیں چاقو سے حملے کی دھمکی دی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے لندن میں پیش آئے واقعے کی تصدیق کردی […]
لاہور: پاکستان کے بیشتر علاقے اس وقت شدید دُھند کی لپیٹ میں ہیں، لاہور نے شدید دُھند اور اسموگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ لاہور گزشتہ کئی روز سے اسموگ کی صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے اور شہریوں کی حفاظت کے لیے مختلف اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں۔ لاہور دنیا کے […]
حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے سول ملٹری قیادت ملکی مفاد میں ہی فیصلے کرے گی، شفاف الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہئے، 190ملین پاؤنڈ کا کیس سیاسی نہیں اور کیس میں کوئی پیشگوئی بھی نہیں کرسکتا۔ وفاقی مشیرسیاسی امور رانا ثناء اللہ […]
عمران خان کو باہر کی مدد کی ضرورت نہیں وہ یہ جنگ جیت چکا ہے جو جیل عمران خان نے کاٹی وہ عام آدمی تصور بھی نہیں کر سکتا، میں یہ بات جذبات میں نہیں کر رہا، سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی […]
لاہور: اسموگ جہاں عام شہریوں کو متاثر کررہی ہے وہیں اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنیوالے مزدور اور باربرداری میں استعمال ہونے والے جانور بھی بری طرح متاثر ہورہے ہیں لیکن حکومت کی طرف ان کی صحت سے متعلق کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جارہے۔ تاہم ورکنگ اینیملز کی صحت اور ویلفیئر کے لیے کام کرنیوالے […]
— فائل فوٹو ملتان دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ملتان میں مجموعی طور پر فضائی آلودگی 1635 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ ہوئی ہے۔ شہر میں بوسن روڈ پر اے کیو آئی لیول 2330 پرٹیکیولیٹ میٹرز، صدر بازار کے علاقے میں 1615 پرٹیکیولیٹ […]
لاہور ہائیکورٹ کی گرین لاک ڈاون کے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد عدالت کا کمرشل جنریٹرزمیں آلودگی کنٹرول کرنے والا آلہ آئندہ سات روز میں نصب کرنے کا بھی حکم،ہاٹ سپاٹ ایریاز سے تجاوزات کو ہٹایا جائے تاکہ ٹریفک کے بہاو سے آلودگی نہ پھیلے، تحریری حکم […]