ylliX - Online Advertising Network

پی ٹی آئی کے آج کے احتجاج کی حکمت عملی فائنل

—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور کے اجلاس میں آج کے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کر لی گئی۔  ذرائع کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ کارکنان، قائدین، ایم این ایز اور ایم پی ایز الگ الگ اسلام آباد پہنچنے کی کوشش کریں گے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ بات چیت نہیں کی جائے […]

پی ٹی آئی دھرنا، سپریم کورٹ بار کا اسلام آباد کے تمام راستے کھولنے اور ناکے ختم کرنے کا مطالبہ | Express News

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سیاسی جماعت کی جانب سے دھرنے اور احتجاج کی مذمت کرتے ہوئے اتنظامیہ سے فوری طور پر تمام راستوں کو کھولنے اور ناکے ختم کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ بار کی جانب سے اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں سیاسی جماعت کی […]

شزہ فاطمہ نے آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافے کی خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزہ فاطمہ خواجہ نے موجودہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافے کی خوشخبری سنادی۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شزہ فاطمہ نے کہا کہ موجودہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ آئی ٹی برآمدات میں 34 اعشاریہ 9 فیصد […]

بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کی مشاورت میں شامل ہونے کی تصدیق

مصر: سالانہ 1 ارب تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی نوکری کی خواہش تو ہر ایک کو ہوتی ہے، ایسی ہی ایک نوکری مصر میں خالی تو ہے لیکن پھر بھی کوئی اس نوکری کے لیے درخواست جمع کروانے میں […]

کوئٹہ میں پولیس نے پی ٹی آئی کو ریلوے ہاکی گراونڈ میں جلسہ کرنے نہیں دیا

کوئٹہ میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ریلوے ہاکی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے نہیں دیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جلسہ گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی ،اس موقع پر کارکنوں کے پتھراؤ اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی اور پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 14 […]

ٹرمپ پی ٹی آئی کیلیے ٹرمپ کارڈ، ن لیگ اور اتحادی بوکھلا گئے | Express News

لاہور: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان میں بانی پی ٹی آئی کی سیاسی ساکھ کیلیے ٹرمپ کارڈ کی صورت اختیار کرگئے۔ حکومتی حلقوں میں ہلچل برپا ہوگئی۔ ن لیگ سمیت حکومت کے دیگر اتحادی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے۔ ہر سیاستدان نے دفاعی پوزیشن سنبھال لی۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے حلقوں میں بانی کی […]

ریونیو شارٹ فال، آئی ایف کا اضافی ریونیو کیلیے اقدامات کا مطالبہ | Express News

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کو درپیش ریونیو شارٹ فال کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے اضافی ریونیو کیلیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا. جبکہ آئی ایم ایف نے ایف بی آر کے ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کرکے کم کرنے کی […]

اردو پوائنٹ کے سینئر کرائم رپورٹر فراز نظام ایف آئی اے کے مقدمے سے ڈسچارج عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے فراز نظام کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی،اردو پوائنٹ کے سینئر کرائم رپورٹر کو جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم بخش کی عدالت میں پیش کیا گیا

اردو پوائنٹ کے سینئر کرائم رپورٹر فراز نظام ایف آئی اے کے مقدمے سے ڈسچارج عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے فراز نظام کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی،اردو پوائنٹ کے سینئر کرائم رپورٹر کو جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم بخش کی عدالت میں پیش کیا گیا […]

پی ٹی آئی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے۔ خوشاب میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو رہائیوں کی صورت میں ملنے والے ریلیف پر کوئی بات نہیں کروں گا۔ انہوں […]

بانی پی ٹی آئی کو ڈیل، ڈھیل ملتی نظر نہیں آتی، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا معاملہ کسی ڈیل یا ڈھیل کی طرف جاتا نظر نہیں آتا۔ لندن میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو سوچنا چاہیے کہ پاکستان پہلے ہے یا کوئی اور چیز۔ […]