بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کردیا گیا۔ جہلم ڈسٹرکٹ جیل حکام نے کہا ہے کہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے علیمہ خان اور […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کا سی ڈی اے کو نجی ہوٹل کی لائسنس کی تجدید کا عمل سات دنوں میں مکمل کرنے کا حکم Source link
فوٹو: فائل بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی پروٹوکول کے ساتھ پشاور پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے سابق خاتون اول کو سیکیورٹی اور پروٹوکول فراہم کیا گیا۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ بشریٰ بی بی کو بلٹ پروف گاڑیاں […]
پائیدارتعلیمی ترقی اساتذہ کے بغیر ممکن نہیں سکولوں کی آؤٹ سورسنگ ختم کی جائے، رانا لیاقت برطرفیاں، معطلیاں، شوکاز نوٹسز اور دھمکیاں ہماری پُرامن جدوجہد کو روک نہیں سکتیں، کاشف شہزاد چودھری لیو انکیشمنٹ بحال اور ظالمانہ پینشن اصلاحات واپس لیں جائیں، مدثر حسین، اسلم گھمن Source link
بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنرشپ نے توانائی کے شعبے میں بنیادی ڈھانچے کو مضبوط اور پائیدار معاشی ترقی کو فروغ دیا ہے، وفاقی وزیر اویس لغاری Source link
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پاکستان کے معاشی و سیاسی استحکام اور عوام کی فلاح وبہبود کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے، اس سے عام آدمی کو انصاف کے حصول میں آسانی پیدا ہوگی۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ شہباز […]
فائل فوٹو وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں وکلاء اور پی ٹی آئی کے وکلاء میں فرق کو سامنے رکھنا چاہیے۔ احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جو بحران چل رہا ہے اس میں اسٹیٹس مین شپ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تینوں ججز کی قابلیت میں […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور— فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ یہ مکمل احتجاج ہوگا اور پورے پاکستان کو بلاک کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آزاد عدلیہ پر حملہ ہوا ہے، غیر قانونی آئینی ترامیم کے خلاف ہم آواز اٹھائیں […]
آئینی ترمیم نے جوڈیشل نظام کو زمین بوس کر دیا آئینی ترمیم سے عدالتوں کی آزادی ختم ہو گئی ہے، اب انصاف نہیں ہوگا، چیلنج سے کہتا ہوں کسی سینیٹر نے آئینی ترمیم کو نہیں پڑھا ہوگا، علی احمد کرد Source link
میری پارٹی کی سینیٹر نسیمہ احسان کو ان کے اپارٹمنٹ میں قید کر دیا گیا ہے، اور ان کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ہے میری پارٹی کے دوسرے سینیٹر قاسم رونجو، جو صبح 8 بجے اسلام آباد میں ڈائلیسز کے لیے گئے تھے، تب سے وہ اور ان کا بیٹا لاپتہ ہیں، سردار […]