ylliX - Online Advertising Network

اسلامی نظریاتی کونسل کو انتظامی امور پر رائے دینے کا اختیار نہیں، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین  بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ حکومتی روز مرہ کے کاموں میں اسلامی نظریاتی کونسل رائے نہیں دے سکتی، اسلامی نظریاتی کونسل کو کسی انتظامی امور پر رائے دینے کا اختیار نہیں ہے۔ بیرسٹر گوہرعلی خان کی جیو نیوز سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

رحیم یارخان: اسمارٹ واچ واپس مانگنے پر دوست نے دوست پر فائرنگ کر دی

—فائل فوٹو رحیم یار خان میں اسمارٹ واچ واپس مانگنے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے دوست کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ صادق آباد سجاول پل پر پیش آیا تھا۔ فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا […]

پنجاب میں اسموگ، اسکولوں کی چھٹیاں 24 نومبر تک بڑھادی گئیں

فائل فوٹو پنجاب میں اسموگ کے باعث اسکولوں کی چھٹیاں 24 نومبر تک بڑھادی گئیں۔ چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مری کے سوا تمام اضلاع میں نجی اور سرکاری اسکولز 24 نومبرتک بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ تمام نجی اور سرکاری اسکولز […]

بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کی مشاورت میں شامل ہونے کی تصدیق

مصر: سالانہ 1 ارب تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی نوکری کی خواہش تو ہر ایک کو ہوتی ہے، ایسی ہی ایک نوکری مصر میں خالی تو ہے لیکن پھر بھی کوئی اس نوکری کے لیے درخواست جمع کروانے میں […]

لاہور میں حد نگاہ صفر، مختلف موٹرویز بند

لاہور میں شدید دھند کے سبب ایئرپورٹ، کینٹ اور اطراف کے علاقوں میں حدنگاہ صفر ہوگئی۔ موٹروے ایم 2، اسلام آباد سے لاہور تک دھند کے باعث بند ہے، ایم3 لاہور سے درخانہ اور ایم4، پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک بند ہے۔ ایم5 کو ملتان سے جلال پور تک بند کیا گیا ہے جبکہ ایم […]

ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں، شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنوں پر ایکسپائرڈ آنسو گیس کا استعمال کیا گیا، ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں۔  پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور […]

چکوال: موٹر وے پر کلر کہار سالٹ رینج کے قریب حادثہ، 2 افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر وے پر کلر کہار سالٹ رینج کے قریب کار آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں کار سوار 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ کار سوار اسلام آباد سے پیر محل جارہے تھے۔ لاشوں اور زخمی کو ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کردیا گیا۔ علاوہ […]

لندن میں خواجہ آصف کا تعاقب، چاقو سے حملے کی دھمکی دی، گالیاں بھی دی گئیں

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو لندن گراؤنڈ اسٹیشن پر گالیاں اور دھمکیاں دینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ برطانوی دارالحکومت میں نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کیا اور انہیں چاقو سے حملے کی دھمکی دی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے لندن میں پیش آئے واقعے کی تصدیق کردی […]

اسلام آباد میں اسموگ کا خدشہ، ضلعی انتظامیہ متحرک

—فائل فوٹو اسلام آباد میں اسموگ کے خدشے کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ انتظامیہ نے شہر کے نواح میں آلودگی کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کارروائیاں کیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اینٹوں کا ایک بھٹہ سیل کر کے متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ڈپٹی […]

پنجاب، اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کئی مقامات سے بند

فائل فوٹو پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان سٹی ٹریفک اور موٹروے پولیس کے مطابق اسموگ اور دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹروےایم 2 کو لاہور سے شیخوپورہ تک، موٹروے ایم 4 کو لاہور سے درخانہ تک […]