پی ٹی آئی نے انتظامیہ کو 24 نومبر کو مارچ، احتجاج، دھرنے یا جلسے کی تاحال کوئی درخواست نہیں دی ہے۔ پُرامن اجتماع، پبلک آرڈر ایکٹ کے تحت کسی بھی اجتماع سے7دن پہلےاجازت لینا لازمی ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے غیرقانونی اجتماع روکنے کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں، پولیس کو آنسو گیس کے شیل، ربڑ […]
—فائل فوٹو ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق تقریباً 2 گھنٹے جاری رہنے والی ملاقات میں 24 نومبر کے احتجاج اور پارٹی امور پر گفتگو ہوئی۔ بانئ پی ٹی آئی اور علی امین […]
(The Hill) — Two women testified before the House Ethics Committee that former Rep. Matt Gaetz (R-Fla.) paid them to have sex, according to the attorney representing them. Joel Leppard, a Florida-based attorney, made the disclosure in an interview with ABC News that was published Monday. The article does not include the identities of his clients, […]
وزارت دفاع اور ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو) کے زیر انتظام 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے 12ویں ایڈیشن کا آغاز آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نمائش کا افتتاح کرینگے، ہر دو سال بعد ہونیوالے اس 12ویں انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار میں پاکستان اور دوست ممالک […]
وفاقی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزہ فاطمہ خواجہ نے موجودہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافے کی خوشخبری سنادی۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شزہ فاطمہ نے کہا کہ موجودہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ آئی ٹی برآمدات میں 34 اعشاریہ 9 فیصد […]
سینئرصحافی خالد احمد انتقال کرگئے ترقی پسند مصنف او سینئر صحافی خالد احمد حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے، انکی عمر 81 برس تھی، خالد حمد کی نمازہ جنازہ پیر کی سہ پہر تین بجے زمان پارک میں ادا کی جائے گی۔ Source link
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔ حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا۔ لندن ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ حسن نواز کو سال 2023ء کے کیس نمبر 694 […]
—فائل فوٹو پولیس کی ملیر ٹاسک فورس کے اورنگی ٹاؤن میں ماوا فیکٹری پر چھاپے کے دوران گھر سے 25 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے۔ ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی نے جنگ نیوز کو بتایا کہ آئی جی سندھ کی ٹاسک فورس کے ڈی ایس پی ملیر عابد مہر کی نگرانی میں پولیس پارٹی […]
24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کے لیے بشریٰ بی بی متحرک ہوگئیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی ہزارہ، ملاکنڈ اور بلوچستان کے عہدیداروں کے اجلاس ہوئے۔ ذرائع کے مطابق تمام اجلاسوں میں اہلیہ بانی پی ٹی آئی بشریٰ بی بی نے بات چیت کی۔ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ حکومتی روز مرہ کے کاموں میں اسلامی نظریاتی کونسل رائے نہیں دے سکتی، اسلامی نظریاتی کونسل کو کسی انتظامی امور پر رائے دینے کا اختیار نہیں ہے۔ بیرسٹر گوہرعلی خان کی جیو نیوز سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]