اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کیلیے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملے پر نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف صدارت کریں گے۔ اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت، صوبائی وزرائے اعلیٰ، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے اور امن وامان کی مجموعی […]
لاہور: آئی جی جیل خانہ جات کے دفتر میں اہلکار چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کانسٹیبل غلام عباس چھت پر ڈیوٹی کر رہا تھا کہ نیچے آ گرا جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔ متوفی کانسٹیبل […]
بلدیہ 24 مارکیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔ لاش کو ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال پہنچایا ، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 23 سالہ عاشق علی کے نام سے کی گئی۔ اس حوالے سے […]
کراچی: کورنگی پولیس نے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کورنگی ڈھائی نمبر جی پی او چوک کے قریب ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس پارٹی موقع پر پہنچ گئی جسے دیکھ کر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس نے جوابی فائرنگ […]
صوبائی دارالحکومت آج پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے، جس کے سبب بیماریوں میں اضافہ اور معمولات زندگی شدید متاثر ہو چکے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج پھر پہلے نمبر پر ہے، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 1520 سے شروع ہو کر 780 تک ریکارڈ […]
ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز اور سینٹ پیٹرک ہائی سکول کے زیر اہتمام 14 نومبر کو ذیابیطس کے عالمی دن کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ذیابیطس، اس کی اقسام، علامات اور علاج کے بارے میں شعور اجاگر کرنا تھا۔ سیمینار میں لوگوں میں اس بیماری سے ہونے والی پیچیدگیوں، […]
پاکستان کے ساڑھے 10 کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے لوگوں کی قوت خرید ختم ہو گئی، لوگوں کی جب قوت خرید ختم ہوتی ہے تو لوگ ٹوٹ جاتے ہیں، پاکستانی قوم کی قوت برداشت بہت زیادہ ہے، مفتاح اسماعیل […]
کراچی: خاتون نے پڑوسی کے گھر سے 20 تولہ سونا چوری کرکے عمرہ کرلیا۔ پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں خاتون نے پڑوسی کے گھر سے 20 تولہ سونا چوری کیا اور اسے فروخت کرکے عمرہ ادا کرلیا۔ بغدادی انوسٹی گیشن پولیس نے ملزمہ شہناز کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام […]
NANKANA SAHIB: سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک دیو کے 555 ویں جنم دن کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ننکانہ صاحب میں آج سے ہو گا پنجاب حکومت کی طرف سے پورے گوردوارے کو برقی قمقموں سے روشن کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب نے بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کے حوالے […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آئینی مقدمات اور بنچز کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ سپریم کورٹ نے 14اور 15 نومبر کیلئے چھ رکنی بنچ کی کاز لسٹ جاری کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بنچ کل سے کیسز کی سماعت کرے گا۔ 14 نومبر کے لیے 18 […]