عمران خان کو ملک بدر کرنے کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی وہ ملک کے شہری ہیں ہرگز باہرنہیں جائیں گے، عمران خان اگرجیل سے باہر آنا چاہتے تو کوئی مشکل نہیں تھی، بانی کی رہائی اور مقدمات کا خاتمہ کرنا ہمارا مطالبہ ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا […]
کوئٹہ میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ریلوے ہاکی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے نہیں دیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جلسہ گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی ،اس موقع پر کارکنوں کے پتھراؤ اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی اور پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 14 […]
لاہور: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان میں بانی پی ٹی آئی کی سیاسی ساکھ کیلیے ٹرمپ کارڈ کی صورت اختیار کرگئے۔ حکومتی حلقوں میں ہلچل برپا ہوگئی۔ ن لیگ سمیت حکومت کے دیگر اتحادی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے۔ ہر سیاستدان نے دفاعی پوزیشن سنبھال لی۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے حلقوں میں بانی کی […]
اسلام آباد: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کی سماعت 14 نومبر کو ہوگی اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے لیے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ ن لیگ کے منحرف رکن عادل بازئی، سنی اتحاد کونسل […]
کولاج فوٹو: فائل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر کل علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت کریں […]
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے۔ خوشاب میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو رہائیوں کی صورت میں ملنے والے ریلیف پر کوئی بات نہیں کروں گا۔ انہوں […]
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا معاملہ کسی ڈیل یا ڈھیل کی طرف جاتا نظر نہیں آتا۔ لندن میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو سوچنا چاہیے کہ پاکستان پہلے ہے یا کوئی اور چیز۔ […]
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنمائوں کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی پی ٹی آئی رہنماؤں کے کہنے پر ہی لگائی گئی تھی۔ نجی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ ملاقات انھوں (پی ٹی آئی قیادت) نے کرنی ہی […]
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کل پی ٰٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں کل بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و الیکشن کمشنر […]
بیرسٹر گوہر— فائل فوٹو چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ کی بات کی گئی۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے آج اپنا تیسرا ورژن اور ایک ڈرافٹ دیا ہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا […]