پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا ہری پور سے جانے والا قافلہ خانپور روڈ پر جنڈیال کے مقام پر روک لیا گیا۔ ہری پور ہزارہ سے نکلنے والے احتجاجی قافلے کی قیادت اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کر رہے ہیں، پولیس نے کارکنوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ پولیس نے قافلے کو جنڈیال […]
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 452 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرکے 95448 […]
بیرسٹر محمد علی سیف—فائل فوٹو مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے والا پہلا صوبہ ہو گا، جس سے سستی بجلی فراہمی کی جائے گی۔ پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے […]
اردو پوائنٹ کے سینئر کرائم رپورٹر فراز نظام ایف آئی اے کے مقدمے سے ڈسچارج عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے فراز نظام کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی،اردو پوائنٹ کے سینئر کرائم رپورٹر کو جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم بخش کی عدالت میں پیش کیا گیا […]
فائل فوٹو کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ اپنے منفرد اسٹائل کے باعث مشہور ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ Source […]
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کردیا گیا۔ جہلم ڈسٹرکٹ جیل حکام نے کہا ہے کہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے علیمہ خان اور […]
میری پارٹی کی سینیٹر نسیمہ احسان کو ان کے اپارٹمنٹ میں قید کر دیا گیا ہے، اور ان کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ہے میری پارٹی کے دوسرے سینیٹر قاسم رونجو، جو صبح 8 بجے اسلام آباد میں ڈائلیسز کے لیے گئے تھے، تب سے وہ اور ان کا بیٹا لاپتہ ہیں، سردار […]
کراچی: پورٹ قاسم آئل ڈپو کے قریب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔ پورٹ قاسم آئل ڈپو کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے انتہائی تشویشناک حالت میں جناح اسپتال لیجایا گیا۔ اسپتال میں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ ریسکیو […]
—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کے کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ وزارتِ آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن نے جواب جمع نہیں کرایا، جس پر عدالت نے 15 روز میں متعلقہ حکام سے […]