حج 2025ء کیلیے درخواستیں مع واجبات جمع کرنے کیلیے مجاز بینکوں کی برانچیں ہفتہ اور اتوار کو کھلی رہیں گی۔ بینک دولت پاکستان نے عازمینِ حج کو حج 2025ء کے درخواست فارم اور واجب الادا رقم جمع کرانے میں سہولت دینے کی خاطر وزارتِ مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی درخواست پر 15 مجاز بینکوں کو […]