کراچی: وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے کہا ہے کہ رواں سال 11 ہزار سے زائد ٹیکس سے متعلق شکایات موصول ہوئیں جس میں 94 فیصد کا فوری فیصلہ کیا۔ قانون کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب 60 دن میں فیصلہ کرنے کا مجاذ ہے تاہم ٹیکس کنند ہ کی سہولت کیلئے اوسط فیصلہ […]
حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے سول ملٹری قیادت ملکی مفاد میں ہی فیصلے کرے گی، شفاف الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہئے، 190ملین پاؤنڈ کا کیس سیاسی نہیں اور کیس میں کوئی پیشگوئی بھی نہیں کرسکتا۔ وفاقی مشیرسیاسی امور رانا ثناء اللہ […]
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے ان سے عہدے کا حلف لیا،ایوان صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف،آرمی چیف جنرل عاصم منیرسمیت سروسز چیفس ،چاروں صوبوں کے گورنرز و وزراءاعلیٰ ،سپریم کورٹ کے ججز سمیت وفاقی […]
بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنرشپ نے توانائی کے شعبے میں بنیادی ڈھانچے کو مضبوط اور پائیدار معاشی ترقی کو فروغ دیا ہے، وفاقی وزیر اویس لغاری Source link
گویا منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے: حافظ نعیم الرحمٰن امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ گویا سب کا اس پر اتفاق ہے کہ اب منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے۔ Source link
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا، اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ ہوگا۔ پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے چیمبر میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں تمام وفاقی وزراء اور […]