فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا پی ٹی آئی کے احتجاج پر کہنا ہے کہ رہائیاں مظاہروں سے نہیں، عدالتوں سے ہوتی ہیں۔ لندن سے استنبول آمد پر صحافیوں سے گفتگو میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد جانے کی ضد ہے تو اس کا حل ہے، […]
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں جانے نہیں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پانی کے مسئلے پر ہمارا مؤقف بالکل واضح ہے، ہم صوبے کے حق پر کسی کو ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے۔ […]
برطانوی عدالت نے حسن نواز کے مئوقف کو درست قرار دیا ہے کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کے عرصے میں ٹیکس نہیں دیا جاتا، صرف سزا کیلئے خاندان کے کاروبار کو 4 بار دیوالیہ کرایا جا چکاہے، کمپنی کو دیوالیہ کرنے کے عمل کا آغاز 1972سے ہوا، ترجمان شریف خاندان کا ردعمل […]
پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ لاہور اور ملتان کے علاوہ دیگرشہروں میں اسکولز کل سے کھل جائیں گے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آؤٹ ڈوراسپورٹس اور دیگر غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی رہے گی۔ جماعتوں کے لحاظ سے الگ الگ چھٹی کے اوقات مقرر ہوں گے تاکہ ٹریفک کا اژدہام […]
رانا ثناء اللہ نے وی پی این کے استعمال کو جائز قرار دیدیا میں دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں ہے اس پر کوئی گناہ یا سزا نہیں ہو گی، آپ بے دھڑک وی پی این کا استعمال کریں، وی پی این کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کا […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ حکومتی روز مرہ کے کاموں میں اسلامی نظریاتی کونسل رائے نہیں دے سکتی، اسلامی نظریاتی کونسل کو کسی انتظامی امور پر رائے دینے کا اختیار نہیں ہے۔ بیرسٹر گوہرعلی خان کی جیو نیوز سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنوں پر ایکسپائرڈ آنسو گیس کا استعمال کیا گیا، ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور […]
عمران خان کو ملک بدر کرنے کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی وہ ملک کے شہری ہیں ہرگز باہرنہیں جائیں گے، عمران خان اگرجیل سے باہر آنا چاہتے تو کوئی مشکل نہیں تھی، بانی کی رہائی اور مقدمات کا خاتمہ کرنا ہمارا مطالبہ ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا […]
حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے سول ملٹری قیادت ملکی مفاد میں ہی فیصلے کرے گی، شفاف الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہئے، 190ملین پاؤنڈ کا کیس سیاسی نہیں اور کیس میں کوئی پیشگوئی بھی نہیں کرسکتا۔ وفاقی مشیرسیاسی امور رانا ثناء اللہ […]
سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ—فائل فوٹو سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی بینچ کا تذکرہ کیا گیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ کیس آئینی بینچ سنے گا، ہم […]