فائل فوٹو لاہور کی مانگا منڈی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار محمد عظیم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈولفن اہلکار مانگا منڈی میں اپنے بھائی کی دکان پر تھا جہاں اس کا کسی سے جھگڑا ہوا۔ اس موقع پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار محمد عظیم موقع […]
اسٹیج اداکارہ نرگس نے ساتھی فنکارہ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا۔ اداکارہ نرگس اپنے وکیل زین علی قریشی ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایف آئی اے سربراکرائم کے دفتر میں پیش ہوئیں اور مریم حسین اور عابدہ عثمانی کے خلاف ایف ائی اے میں مقدمے کی درخواست دائر کر دی۔ اداکارہ نرگس نے مقدمہ […]
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات Source link
اسلام آباد میں 4 رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد پاک فوج کو طلب کرلیا گیا پاک فوج کو آرٹیکل 245 کے تحت طلب کیا گیا ہے اور انہیں شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے احکامات دے دیے گئے .رپورٹ […]
—فائل فوٹو بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے شوہر کی بات ماننے سے انکار کر دیا۔ بانئ پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کر لیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔ گزشتہ روز ملاقات میں بیرسٹر گوہر کو بانئ پی ٹی آئی […]
فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا پی ٹی آئی کے احتجاج پر کہنا ہے کہ رہائیاں مظاہروں سے نہیں، عدالتوں سے ہوتی ہیں۔ لندن سے استنبول آمد پر صحافیوں سے گفتگو میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد جانے کی ضد ہے تو اس کا حل ہے، […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اس وقت تک ڈی چوک سے واپس نہیں جانا جب تک مطالبات پورے نہ ہوں، ہمارے مطالبات میں سب سے پہلے بانی پی ٹی آئی اور دیگر قیادت کی رہائی ہے، آئین کا تحفظ بھی ہمارے مطالبات میں شامل ہے، حقیقتی آزادی کیلئے ہر […]
ساؤتھ انڈین سپر اسٹار وجے دیوراکونڈا نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی ہے، جس سے ان کے اور راشمیکا مندانا کے درمیان عرصے سے چل رہی ڈیٹنگ کی افواہوں کو مزید ہوا ملی ہے۔ وجے نے حالیہ انٹرویو میں یہ اعتراف کیا کہ وہ کسی رشتے میں ہیں۔ ایک پروگرام کے دوران جب ان […]
— فائل فوٹو 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومت کے خرچ ہونے والے پیسوں سے متعلق اعداد و شمار سامنے آ گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر 2 ارب 70 کروڑ روپے خرچ ہو گئے۔ […]