اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سیاسی جماعت کی جانب سے دھرنے اور احتجاج کی مذمت کرتے ہوئے اتنظامیہ سے فوری طور پر تمام راستوں کو کھولنے اور ناکے ختم کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ بار کی جانب سے اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں سیاسی جماعت کی […]
KYIV: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد روس کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی۔ زیلنسکی نے کہا کہ امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران ان کے ساتھ […]
پاکستان کے ساڑھے 10 کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے لوگوں کی قوت خرید ختم ہو گئی، لوگوں کی جب قوت خرید ختم ہوتی ہے تو لوگ ٹوٹ جاتے ہیں، پاکستانی قوم کی قوت برداشت بہت زیادہ ہے، مفتاح اسماعیل […]
پراسیکیوشن کے بھجوائے کیسز اور سیشن ججز کی رپورٹس میں تضاد ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں درج مقدمات کے چالان عدالتوں کو بھجوانے کے معاملے پر پراسیکیوشن کو سیشن ججز کی رپورٹس کا جائزہ لے کر آئندہ اعداد و شمار سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کردی گئی۔ جیل جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی۔ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی۔ سیکورٹی وجوہات کے باعث 4 اکتوبر سے 25 اکتوبرتک جیل میں ملاقاتوں پر […]
پائیدارتعلیمی ترقی اساتذہ کے بغیر ممکن نہیں سکولوں کی آؤٹ سورسنگ ختم کی جائے، رانا لیاقت برطرفیاں، معطلیاں، شوکاز نوٹسز اور دھمکیاں ہماری پُرامن جدوجہد کو روک نہیں سکتیں، کاشف شہزاد چودھری لیو انکیشمنٹ بحال اور ظالمانہ پینشن اصلاحات واپس لیں جائیں، مدثر حسین، اسلم گھمن Source link
آئینی ترمیم نے جوڈیشل نظام کو زمین بوس کر دیا آئینی ترمیم سے عدالتوں کی آزادی ختم ہو گئی ہے، اب انصاف نہیں ہوگا، چیلنج سے کہتا ہوں کسی سینیٹر نے آئینی ترمیم کو نہیں پڑھا ہوگا، علی احمد کرد Source link