ylliX - Online Advertising Network

ضلع کرم، گاڑیوں پر حملے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے

فائل فوٹو ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، مجموعی طور پر سانحہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 49 تک جا پہنچی۔  قبائل کے درمیان جاری تازہ جھڑپوں میں مزید 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔  ضلع کرم کے مختلف قبائل میں فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ روز […]

لندن میں خواجہ آصف کا تعاقب، چاقو سے حملے کی دھمکی دی، گالیاں بھی دی گئیں

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو لندن گراؤنڈ اسٹیشن پر گالیاں اور دھمکیاں دینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ برطانوی دارالحکومت میں نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کیا اور انہیں چاقو سے حملے کی دھمکی دی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے لندن میں پیش آئے واقعے کی تصدیق کردی […]

اسرائیل کے حملے سے چند گھنٹے قبل ہی ”اشارے“ موصول ہو گئے تھے.ایرانی وزیرخارجہ حملہ ہوا تو ہماری جانب سے ضروری اقدامات کیے گئے‘ مختلف فریقین کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ بھی کیا ہے. عباس عراقچی کی صحافیوں سے گفتگو

اسرائیل کے حملے سے چند گھنٹے قبل ہی ”اشارے“ موصول ہو گئے تھے.ایرانی وزیرخارجہ حملہ ہوا تو ہماری جانب سے ضروری اقدامات کیے گئے‘ مختلف فریقین کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ بھی کیا ہے. عباس عراقچی کی صحافیوں سے گفتگو […]

اسرائیل نے ایران پر حملے کیلیے اہداف کی منظوری دے دی – ایکسپریس اردو

  واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کے لئے اہداف کی منظوری دے دی۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ذرائع نے حملوں کے ٹائم فریم یا اہداف کے متعلق مزید کچھ نہیں بتایا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ حملہ امریکی صدارتی الیکشن سے قبل ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب […]

لبنان پر اسرائیلی حملے کے بیشتر متاثرین خواتین، بچے تھے۔اقوامِ متحدہ ہمیں بین الاقوامی انسانی قانون سے متعلق حقیقی خدشات ہیں، جیریمی لارنس

لبنان پر اسرائیلی حملے کے بیشتر متاثرین خواتین، بچے تھے۔اقوامِ متحدہ ہمیں بین الاقوامی انسانی قانون سے متعلق حقیقی خدشات ہیں، جیریمی لارنس Source link

قلات؛ نامعلوم مسلح افراد کے کرش پلانٹس کیمپ پر حملے، بھاری مشینری نذر آتش – ایکسپریس اردو

فوٹو : سوشل میڈیا  کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے رات گئے قلات اور منگچر میں قومی شاہراہ پر کام کرنے والے کرش پلانٹس کیمپ پر دو حملے کیے گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق حملے میں متعدد بھاری مشینری کو نذر آتش کر دیا گیا۔ مسلح افراد نے کیمپ میں موجود مزدوروں کو کافی دیر […]