ylliX - Online Advertising Network

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ چیمپئین نیوزی لینڈ کے وارے نیارے – ایکسپریس اردو

  کراچی: ویمنز ٹی 20 ورلڈ چیمپئن کیویز کے وارے نیارے ہوگئے، پہلی چمچماتی ٹرافی کے ساتھ 2.34 ملین ڈالر کا چیک بھی موصول ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے اتوار کی شب فائنل میں جنوبی افریقہ کو 32 رنز سے شکست دے کر ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ ٹائٹل کا اعزاز حاصل کیا تھا، یہ […]

الیکشن کمیشن کل پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا – ایکسپریس اردو

  اسلام آباد: الیکشن کمیشن کل پی ٰٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں کل بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و الیکشن کمشنر […]

آئینی ترمیم، بلاول بھٹو زرداری بڑے سیاستدان بن کر ابھرے – ایکسپریس اردو

 لاہور: 26 ویں آئینی ترمیم بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم اکٹھا کر کے کم عمری میں بڑے سیاستدان کے طور پر خود کو ثابت کردیا۔ شہری حلقوں نے اسے خوش آئند قرار دیا ہے، وفاقی حکومت اور اسکی اتحادی جماعتوں کی جانب سے 26 آئینی ترمیم کے حوالے سے متفقہ طور […]

شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی – ایکسپریس اردو

یحییٰ السنوار کا بازو میزائل لگنے سے ٹوٹ گیا تھا اور زخموں سے چور چور تھا لیکن زندگی ک رمک باقی تھی  نیویارک: حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار رفح میں اسرائیلی فوجیوں سے آخری تک سانس لڑتے لڑتے شہید ہوگئے تھے جن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی۔   نیو یارک ٹائمز کے مطابق […]

گیٹ نمبر چار الٹا اور سیدھا بھی کھلتا ہے،شیخ رشید – ایکسپریس اردو

 راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر کچھ نہیں کہہ سکتا، یہ کلیم اللہ اور سمیع اللہ مقابلہ ہے، گیٹ نمبر چار الٹا اور سیدھا بھی کھلتا ہے، کھیل شروع ہو چکا،سیٹی بجنے والی ہے، حکمرانوں کے برے دن شروع ہوچکے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا […]

26ویں آئینی ترمیم: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ – ایکسپریس اردو

فوٹو ایکسپریس نیوز حکومت کی جانب سے مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ اور پنجاب پولیس کے تازہ دم دستے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہز پہنچ […]

گلابی ہے اکتوبر – ایکسپریس اردو

19 اکتوبر کو بریسٹ کینسر کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ (فوٹو: فائل) میری بیگم کی عمر محض بتیس سال تھی جب انہیں سینے میں گلٹی محسوس ہوئی۔ ٹیسٹ کروانے پر علم ہوا کہ گلٹی کینسر کی تھی۔ ڈاکٹرز نے رپورٹ دیکھنے کے بعد فوراً سرجری کا مشور دیا جبکہ اس دوران […]

برطانوی سامراج کے خلاف جنگ : اکشے کمار، آر مادھون اور اننیا پانڈے کی فلم کا اعلان – ایکسپریس اردو

فوٹو : انٹرنیٹ  ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار، آر مادھون، اور اننیا پانڈے پہلی بار ایک ساتھ سی شنکرن نائر کی زندگی پر مبنی ایک طاقتور سماجی ڈرامہ میں نظر آئیں گے۔ یہ فلم بھارت کے مشہور وکیل سی شنکرن نائر کی حقیقی زندگی کی کہانی پر مبنی ہے جس میں انہوں نے […]

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے میچز 2 مقامات پر کروانے کی تجویز – ایکسپریس اردو

براڈکاسٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اہم مشورہ دیدیا (فوٹو: ایکسپریس ویب) پاکستان میں اگلے برس شیڈول آئی سی سی چیمپئین ٹرافی کیلئے بھارت کے میچز دو مقامات پر کروانے کی تجویز سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی براڈکاسٹرز نے تجویز پیش کی ہے کہ بھارت کے میچز دو مختلف مقامات پر […]

‘الٹرنیٹو باکس آفس کوئین’ تاپسی پنوں کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ – ایکسپریس اردو

فوٹو : انسٹاگرام  ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر کے سفر اور “الٹرنیٹو باکس آفس کوئین” کے لقب پر کھل کر بات کی۔ نیوز ایکس کو دیے گئے انٹرویو میں تاپسی نے ہنستے ہوئے اس لقب کو اپنایا اور اعتراف کیا کہ ان کا کیریئر شروع سے ہی مختلف راستے […]