ylliX - Online Advertising Network

ن لیگ اور پی پی میں اختیارات کی سرد جنگ منطقی انجام کی جانب گامزن | Express News

لاہور: مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے مابین اختیارات کی سرد جنگ منطقی انجام کی طرف گامزن،سینیٹ،پارلیمان اور سیاسی طاقت کے بل بوتے پر پیپلز پارٹی کو ن لیگ پر نفسیاتی برتری حاصل جبکہ آئینی اصلاحات اور ترامیم کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی کی نظریں پنجاب پر جم گئیں۔ باوثوق اطلاعات کے مطابق پیپلز […]

پی ٹی آئی دھرنا، سپریم کورٹ بار کا اسلام آباد کے تمام راستے کھولنے اور ناکے ختم کرنے کا مطالبہ | Express News

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سیاسی جماعت کی جانب سے دھرنے اور احتجاج کی مذمت کرتے ہوئے اتنظامیہ سے فوری طور پر تمام راستوں کو کھولنے اور ناکے ختم کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ بار کی جانب سے اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں سیاسی جماعت کی […]

بانی نے بتایا علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، پی ٹی آئی

اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیڈر شپ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ملاقات  کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش کی گئی کہ […]

رات گئے راولپنڈی پولیس نے نئے مقدمہ میں عمران خان کی گرفتاری ڈال دی بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ نیو ٹاون میں انسداد دہشت گردی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے

رات گئے راولپنڈی پولیس نے نئے مقدمہ میں عمران خان کی گرفتاری ڈال دی بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ نیو ٹاون میں انسداد دہشت گردی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے […]

اسکولز پونے 9 بجے سے پہلے نہیں کھلیں گے، طلبا،اساتذہ اور عملہ ماسک استعمال کریں، حکومت پنجاب | Express News

پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ لاہور اور ملتان کے علاوہ دیگرشہروں میں اسکولز کل سے کھل جائیں گے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آؤٹ ڈوراسپورٹس اور دیگر غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی رہے گی۔ جماعتوں کے لحاظ سے الگ الگ چھٹی کے اوقات مقرر ہوں گے تاکہ ٹریفک کا اژدہام […]

جہلم اور گوجر خان میں مقامی ٹیکنالوجی سے مصنوعی بارش کا تجربہ کامیاب ، سموگ میں کمی لانے میں بڑی مدد ملے گی۔محکمہ موسمیات

جہلم اور گوجر خان میں مقامی ٹیکنالوجی سے مصنوعی بارش کا تجربہ کامیاب ، سموگ میں کمی لانے میں بڑی مدد ملے گی۔محکمہ موسمیات Source link

لاہور آج پھر آلودہ ترین؛ سانس اور اعصابی بیماریاں بڑھنے لگیں، معمولاتِ زندگی شدید متاثر | Express News

صوبائی دارالحکومت آج پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے، جس کے سبب بیماریوں میں اضافہ اور معمولات زندگی شدید متاثر ہو چکے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی  فہرست میں لاہور آج پھر پہلے نمبر پر ہے، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 1520 سے شروع ہو کر 780 تک ریکارڈ […]

عمران خان کو ملک بدر کرنے کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی وہ ملک کے شہری ہیں ہرگز باہرنہیں جائیں گے، عمران خان اگرجیل سے باہر آنا چاہتے تو کوئی مشکل نہیں تھی، بانی کی رہائی اور مقدمات کا خاتمہ کرنا ہمارا مطالبہ ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا

عمران خان کو ملک بدر کرنے کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی وہ ملک کے شہری ہیں ہرگز باہرنہیں جائیں گے، عمران خان اگرجیل سے باہر آنا چاہتے تو کوئی مشکل نہیں تھی، بانی کی رہائی اور مقدمات کا خاتمہ کرنا ہمارا مطالبہ ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا […]