ylliX - Online Advertising Network

بھارتی سی ایم پنجاب اسموگ کا مسئلہ سنجیدہ لیں، عظمیٰ بخاری

فائل فوٹو وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اسموگ بارڈر کے دونوں طرف مسئلہ ہے ۔ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ نے اسموگ سے متعلق ہماری مذاکرات کی بات کو مذاق میں اڑا دیا۔ لاہور میں سکھ یاتریوں کی تقریب میں خطاب میں کہا کہ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو اس پر سنجیدگی […]

اسموگ | Express News

گزشتہ ہفتے وزیرِاعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دو فلائی اوورز کا افتتاح کیا، اگرچہ موضوعات بہت سے ہیں جن میں 26 ویں آئینی ترمیم سے لے کر ملکی اور غیر ملکی حالات اور خصوصاً امریکی صدر ٹرمپ کی واپسی شامل ہیں لیکن ملک بھر کے عوام کی توجہ اسموگ پر مرکوز ہے۔ جہاں […]

پنجاب میں اسموگ، اسکولوں کی چھٹیاں 24 نومبر تک بڑھادی گئیں

فائل فوٹو پنجاب میں اسموگ کے باعث اسکولوں کی چھٹیاں 24 نومبر تک بڑھادی گئیں۔ چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مری کے سوا تمام اضلاع میں نجی اور سرکاری اسکولز 24 نومبرتک بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ تمام نجی اور سرکاری اسکولز […]

اسلام آباد میں اسموگ کا خدشہ، ضلعی انتظامیہ متحرک

—فائل فوٹو اسلام آباد میں اسموگ کے خدشے کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ انتظامیہ نے شہر کے نواح میں آلودگی کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کارروائیاں کیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اینٹوں کا ایک بھٹہ سیل کر کے متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ڈپٹی […]

پنجاب، اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کئی مقامات سے بند

فائل فوٹو پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان سٹی ٹریفک اور موٹروے پولیس کے مطابق اسموگ اور دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹروےایم 2 کو لاہور سے شیخوپورہ تک، موٹروے ایم 4 کو لاہور سے درخانہ تک […]

دھند، اسموگ کے باعث موٹروے ایم-3 لاہور سے درخانہ تک بند | Express News

لاہور: موٹروے پولیس نے حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے دھند اور اسموگ کی وجہ سے موٹروے ایم-3 لاہور سے درخانہ تک بند کردیا۔ ترجمان موٹروے پولیس نے بیان میں کہا کہ موٹرویز کوعوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لیے بند کیا جاتا ہے، روڈ یوزرز زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات پر […]

لاہور کی اسموگ خلا سے بھی دکھائی دینے لگی | Express News

لاہور: پاکستان کے بیشتر علاقے اس وقت شدید دُھند کی لپیٹ میں ہیں، لاہور نے شدید دُھند اور اسموگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ لاہور گزشتہ کئی روز سے اسموگ کی صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے اور شہریوں کی حفاظت کے لیے مختلف اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں۔ لاہور دنیا کے […]

اینٹوں کے بھٹوں پرکام کرنیوالے مزدور اور باربرداری کے جانور بھی اسموگ سے متاثر ہونے لگے | Express News

لاہور: اسموگ جہاں عام شہریوں کو متاثر کررہی ہے وہیں  اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنیوالے مزدور  اور باربرداری میں استعمال ہونے والے جانور بھی بری طرح متاثر ہورہے ہیں لیکن حکومت کی طرف ان کی صحت سے متعلق کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جارہے۔ تاہم ورکنگ اینیملز کی صحت اور ویلفیئر کے لیے کام کرنیوالے […]

لاہور کے بعد ملتان بھی شدید اسموگ کی لپیٹ میں

— فائل فوٹو ملتان دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ملتان میں مجموعی طور پر فضائی آلودگی 1635 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ ہوئی ہے۔ شہر میں بوسن روڈ پر اے کیو آئی لیول 2330 پرٹیکیولیٹ میٹرز، صدر بازار کے علاقے میں 1615 پرٹیکیولیٹ […]

حکومتی اقدامات کے باوجود لاہور میں اسموگ کی صورتحال برقرار

— فائل فوٹو حکومتی اقدامات کے باوجود لاہور میں اسموگ کی صورتِ حال برقرار ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر ہے اور یہاں اسموگ کی صورتِ حال مسلسل تشویش ناک ہوتی جا رہی ہے، گرین لاک ڈاؤن ایریاز کے ساتھ ساتھ ملحقہ علاقوں میں بھی پابندیوں پر عمل […]