وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اس وقت تک ڈی چوک سے واپس نہیں جانا جب تک مطالبات پورے نہ ہوں، ہمارے مطالبات میں سب سے پہلے بانی پی ٹی آئی اور دیگر قیادت کی رہائی ہے، آئین کا تحفظ بھی ہمارے مطالبات میں شامل ہے، حقیقتی آزادی کیلئے ہر […]
— فائل فوٹو 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومت کے خرچ ہونے والے پیسوں سے متعلق اعداد و شمار سامنے آ گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر 2 ارب 70 کروڑ روپے خرچ ہو گئے۔ […]
اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیڈر شپ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش کی گئی کہ […]
رات گئے راولپنڈی پولیس نے نئے مقدمہ میں عمران خان کی گرفتاری ڈال دی بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ نیو ٹاون میں انسداد دہشت گردی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے […]
—فائل فوٹو ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق تقریباً 2 گھنٹے جاری رہنے والی ملاقات میں 24 نومبر کے احتجاج اور پارٹی امور پر گفتگو ہوئی۔ بانئ پی ٹی آئی اور علی امین […]
پی ٹی آئی احتجاج کے بہانے امن و امان خراب کرنا چاہتی ہے، رانا احسان افضل خان Source link
لاہور: آئی جی جیل خانہ جات کے دفتر میں اہلکار چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کانسٹیبل غلام عباس چھت پر ڈیوٹی کر رہا تھا کہ نیچے آ گرا جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔ متوفی کانسٹیبل […]
مقدمات کی تفصیلات کیس ،علی امین گنڈا پور کی 3ہفتوں تک راہداری ضمانت منظور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورعدالت آئے ہیں آئی ایم ایف کا اجلاس ہے اسلام آباد جانا ہے، ایڈووکیٹ جنرل،وزارات داخلہ سے بات ہوئی ہے ان کوکہا کہ عدالت کے حکم کی سختی سے تعمیل کی جائے ، عدالت کے احکامات پر عمل […]
عمران خان کو ملک بدر کرنے کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی وہ ملک کے شہری ہیں ہرگز باہرنہیں جائیں گے، عمران خان اگرجیل سے باہر آنا چاہتے تو کوئی مشکل نہیں تھی، بانی کی رہائی اور مقدمات کا خاتمہ کرنا ہمارا مطالبہ ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا […]
پاکستان تمام غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے یکساں میرٹ کا نظام قائم کرے، آئی ایم ایف کا ایک اورمطالبہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے، آئی ایم ایف وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری […]