وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا، اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ ہوگا۔ پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے چیمبر میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں تمام وفاقی وزراء اور […]
—فائل فوٹو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات طویل ہو گئی۔ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر بلاول بھٹوزرداری کو ڈھائی گھنٹے ہو گئے۔ وقفے کے بعد بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کی مشاورت دوبارہ شروع ہو گئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں آئینی […]
فائل فوٹو بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ سردار اختر مینگل نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج صبح طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئینی ترمیم کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اختر مینگل پارلیمنٹ کی […]
بلاول بھٹو— فائل فوٹو بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت پی پی پی پی کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے مشترکہ اتحاد کا پارلیمانی لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ آصفہ بھٹو نے بلاول بھٹو کو […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ممکنہ آئینی ترامیم اور ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر گفتگو کی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ارکان سینیٹ سے بھی ملاقات کی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آئینی […]
بیرسٹر گوہر— فائل فوٹو چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ کی بات کی گئی۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے آج اپنا تیسرا ورژن اور ایک ڈرافٹ دیا ہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا […]
عدالتی اصلاحات پر پیپلزپارٹی اور جمیعت علمائے اسلام ف کے بعد مسلم لیگ ن بھی متفق ہوگئی۔ چھبیسویں آئینی ترمیم پر مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف کا اجلاس ہوا جس میں میاں نواز شریف، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کے بعد لاہور میں پریس […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پئیرز کو غزہ میں نسلی کشی، صہیونی جیلوں میں ہزاروں فلسطینی یرغمالیوں کی حالت پر کوئی خوف نہیں۔ خواجہ آصف نے برطانوی صحافی پئیرز مورگن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان میں ایک سزا یافتہ قیدی کے معاملے پر ناراض ہیں، یہ میئر کے لیے […]
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت سائنس جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ چیئرمین انٹر بورڈ پروفیسر امیر حسین قادری نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ سائنس جنرل گروپ کے امتحانات میں آغا خان ہائر سیکنڈری اسکول کی طالبہ مانیہا نور رفعت بنت […]
قائد ن لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ انہیں پاک بھارت تعلقات میں بہتری کا موقع نظر آرہا ہے۔ وہ ہمیشہ سے بھارت سے اچھے تعلقات کے حامی رہے ہیں۔ لاہور میں بھارتی صحافی برکھا دت کو انٹرویو میں نواز شریف نے کہا کہ اچھا ہوتا اگر مودی ایس سی او کانفرنس کیلیے پاکستان […]