کراچی: نان آئل امپورٹس بڑھنے سے طلب ورسد غیر متوازن ہونے اور ایکسپورٹرز کی جانب سے اپنی برآمدی ترسیلات بھنانے کا عمل رکنے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ نائب وزیراعظم کی جانب سے امریکی ڈالر کی 240روپے کی حقیقی ویلیو کے بیان اور سعودی […]
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ مل کر درپیش چلینجز کا مقابلہ اور ایک روشن صبح کی طرف پیش قدمی کر سکتے ہیں، دونوں ملک یک قالب دو جان ہیں۔ اسلام آباد میں ترکیہ کے 101 ویں یوم جمہوریہ اور قومی دن کے موقع پر ترکیہ […]
اسلام آباد کی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی 3 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر پراسیکیوٹر اور پولیس کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کی۔ وکلاء نے دیگر تمام […]
MASTUNG: بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوئے، جس کے بعد متعلقہ حکام نے تحقیقات شروع کردیں۔ دوسری جانب نواں کلی میں نامعلوم […]
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ کیا ملک ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ صرف عمران خان نے لے رکھا یے؟ باقی کسی اور کی ذمہ داری نہیں ہے؟ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک میں انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں کشمیریوں کا بلیک ڈے منایا گیا ہم […]
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے ایران کی فضائی حدود میں20 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا جن میں میزائل ساز تنصیبات، زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل اور دیگر فضائی سسٹمز شامل تھے۔ اسرائیل کے وزیر دفاع نے اس ہفتے کہا تھا کہ ’’دشمنوں کو اسرائیل کو نقصان پہنچانے کی بھاری قیمت چکانی […]
دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی وائٹ بال کپتان کا اعلان سہ پہر ساڑھے 3 بجے لاہور میں میڈیا کانفرنس میں کریں گے۔ دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی […]
بھارت نے 27 اکتوبر1947 کوسرینگر میںاپنی فوج اتار کرکشمیر پر ناجائزقبضہ کیا تھا۔آج 77 سال گزرنے کے بعدبھی بھارت کی 10 لاکھ سے زائد ملٹری و پیراملٹری فورسزوہاں موجود ہیں۔اس عرصے کے دوران لاکھوں لوگ شہید ہوئے، ہزاروں زخمی اور معذور ہوئے،بڑے پیمانے پر گھروں کو مسمار کیا گیا ، کاروبار اور املاک کو نقصان […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کردی گئی۔ جیل جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی۔ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی۔ سیکورٹی وجوہات کے باعث 4 اکتوبر سے 25 اکتوبرتک جیل میں ملاقاتوں پر […]
اسلام آباد: تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا کہ چین کے وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے بعد چینی سفیر کی پریس کانفرنس بہت غیر معمولی ہے، عام طور پر جب ایسا کوئی دورہ ہوتا ہے تو اختتام پر میڈیا کو اہم باتیں بتا دی جاتی ہیں۔ مغربی سفیروں کے برعکس چینی عوامی طور پر […]