ylliX - Online Advertising Network

سانگھڑ میں تیل و گیس کے دریافت شدہ ذخائر سسٹم میں شامل

پی ٹی آئی کا پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا: شوکت یوسفزئی چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کے لیے قائم پارلیمانی کمیٹی سے پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ میں شوکت یوسفزئی نے پارٹی قیادت پر تنقید کی۔ Source link

مریم نواز کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا، مریضوں اور ان کے رشتہ داروں سے ملاقات کی۔ مریم نواز نے ایمرجنسی وارڈ، ایئرایمبولینس، پیشنٹ وارڈ کا معائنہ کیا اور کہا کہ ایئر ایمبولینس سروس عوام کا حق ہے، کسی پر احسان نہیں۔ انہوں نے ایمرجنسی میں بزرگ مریض کو وہیل چیئر […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقات

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی۔ اس موقع پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارک باد دی۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے مقدمات کی سماعت کے بعد چیف جسٹس […]

ہمیں وکلاء اور PTI کے وکلاء میں فرق کو سامنے رکھنا چاہیے، احسن اقبال

فائل فوٹو وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں وکلاء اور پی ٹی آئی کے وکلاء میں فرق کو سامنے رکھنا چاہیے۔ احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جو بحران چل رہا ہے اس میں اسٹیٹس مین شپ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تینوں ججز کی قابلیت میں […]

یہ مکمل احتجاج ہوگا اور پورے پاکستان کو بلاک کریں گے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور— فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ یہ مکمل احتجاج ہوگا اور پورے پاکستان کو بلاک کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آزاد عدلیہ پر حملہ ہوا ہے، غیر قانونی آئینی ترامیم کے خلاف ہم آواز اٹھائیں […]

لودھراں، بیٹریوں کے بڑے گودام میں لگی آگ بجھادی گئی

اسکرین گریب لودھراں میں بیٹریوں کے بڑے گودام میں آگ لگ گئی، کروڑوں روپے کی بیٹریاں ٹائر اور موبل آئل جل کر راکھ ہوگئے، ریسکیو نے 6 گھنٹوں بعد آگ پر قابو پالیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سید ماجد احمد کے مطابق لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں میلسی چوک کے قریب گزشتہ شام سات بجے […]

موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس، اٹارنی جنرل طلب

سپریم کورٹ—فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان کو طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے کی۔ دورانِ سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے […]

آئینی ترمیم آزاد عدلیہ کا گلہ گھونٹنے کا عمل ہے، عمر ایوب

فائل فوٹو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کا شکریہ ادا کیا جارہا تھا وہاں نامعلوم افراد کو بھی شامل کرتے، آئینی ترمیم آزاد عدلیہ کا گلہ گھونٹنے کا عمل ہے۔ عمر ایوب نے قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ آئینی ترمیم پاکستانی عوام کی […]