ylliX - Online Advertising Network

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

فوٹو فائل سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سرواکئی میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، جس کے دوران 4 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]

کے پی اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے والا پہلا صوبہ بن گیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر محمد علی سیف—فائل فوٹو مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے والا پہلا صوبہ ہو گا، جس سے سستی بجلی فراہمی کی جائے گی۔ پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے […]

ایف بی آر میں گریڈ 20 اور 21 کے 18 افسران کےتقرر اور تبادلے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں گریڈ 20 اور21 کے 18 افسران کے تقرر اور تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ممبر آئی آر آپریشنز میر بادشاہ وزیر کو تبدیل کردیا گیا ہے، گریڈ 21 کے ڈاکٹر حامد عتیق سرور ممبر آئی آر آپریشنز تعینات کیے گئے ہیں۔ گریڈ 20 […]

صارفین نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی شکایت نیپرا کو لگادی

— فائل فوٹو بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے خلاف صارفین نے  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو شکایات لگادیں۔ نیپرا نے بجلی کمپنیوں کے خلاف شکایات اور حل کا ڈیٹا جاری کردیا جس کے مطابق ستمبر تا اکتوبر بجلی کمپنیوں کے خلاف 12 ہزار 938 شکایات درج کرائی گئیں۔ لیسکو کے خلاف سب سے […]

کراچی میں پولیو ٹیم سے ناروا سلوک پر 3 افراد گرفتار

کراچی کے علاقے ناظم آباد بلاک 3 میں پولیو ٹیم سے ناروا سلوک پر 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔  پولیس کے مطابق ایک خاتون فرحانہ نے اپنے بچوں کو نہ صرف پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا بلکہ پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر مامور لیڈی کانسٹیبل پر تشدد کیا۔  خاتون کے […]

سائفر لیک سنا تھا، سندھ میں پیپر لیک ہونا معمول بنتا جارہا ہے، منعم ظفر

منعم ظفر— فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ سائفر لیک سنا تھا، سندھ میں پیپر لیک ہونا معمول بنتا جارہا ہے۔ کراچی میں ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 22 ستمبر کو پورے پاکستان میں ایم ڈی کیٹ کے امتحانات ہوئے، صوبائی حکومت […]

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، 8 خوارج جہنم واصل، میجر اور دو جوان شہید

  فائل فوٹو۔ سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں آپریشن کے دوران 8 خوارج کو جہنم واصل کردیا جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطاق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر عاطف خلیل دو جوانوں سمیت بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ آئی ایس […]

اتحادی حکومت ہوسِ اقتدار میں اسٹیبلشمنٹ کی اندھی غلام بن گئی: لیاقت بلوچ

رشتے کے خواہشمند شخص کے درست تنخواہ بتانے پر خاتون کا شادی سے انکار بھارتی خاتون نے میٹری مونیل سایٹ (ازدواجی رشتہ ویب سائٹ) پر سالانہ تنخواہ 3 لاکھ کی بجائے 30 لاکھ لکھ کر غلط بیانی کرنے والے شخص کا رشتہ ٹھکرا دیا تو مردوں کے حقوق کی تنظیم میدان میں آگئی۔۔ Source link

کراچی، اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا

فائل فوٹو کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ اپنے منفرد اسٹائل کے باعث مشہور ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ Source […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ چند روز میں کمی متوقع ہے۔ کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم نومبر 2024ء سے اگلے 15 دن کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے […]