کولاج فوٹو: فائل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر کل علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت کریں […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل کردیے۔ ایف بی آر کے مطابق پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر سے جعلی رسیدوں کی تصدیق ہوئی، دونوں ریسٹورنٹس کو سیل کر کے پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا ہے۔ اس […]
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں گیس سلنڈر کی دکان میں گزشتہ رات آگ لگنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آئی ہے جبکہ 2 افراد کے مرنے کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی دکان میں گیس کے اخراج کے باعث آگ لگی تھی، شہر میں ایل […]
اسکرین گریب ن لیگ کے قائد نواز شریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے۔ میاں نواز شریف کے ایون فیلڈ پہنچنے پر ن لیگی کارکنوں کی جانب سے استقبال کیا گیا۔ نواز شریف کی آمد پر باہر احتجاج کرنے والوں نے نعرے لگائے۔ پولیس کو نواز شریف کی گاڑی ایون فیلڈ میں داخل ہونے کے […]
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے۔ خوشاب میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو رہائیوں کی صورت میں ملنے والے ریلیف پر کوئی بات نہیں کروں گا۔ انہوں […]
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا معاملہ کسی ڈیل یا ڈھیل کی طرف جاتا نظر نہیں آتا۔ لندن میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو سوچنا چاہیے کہ پاکستان پہلے ہے یا کوئی اور چیز۔ […]
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کردیا گیا۔ جہلم ڈسٹرکٹ جیل حکام نے کہا ہے کہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے علیمہ خان اور […]
وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین—فائل فوٹوپاکستان کے وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سعودی دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔وزیرِ… Source link
فوٹو: فائل بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی پروٹوکول کے ساتھ پشاور پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے سابق خاتون اول کو سیکیورٹی اور پروٹوکول فراہم کیا گیا۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ بشریٰ بی بی کو بلٹ پروف گاڑیاں […]
پی ٹی آئی کا پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا: شوکت یوسفزئی چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کے لیے قائم پارلیمانی کمیٹی سے پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ میں شوکت یوسفزئی نے پارٹی قیادت پر تنقید کی۔ Source link