ylliX - Online Advertising Network

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، 8 خوارج جہنم واصل، میجر اور دو جوان شہید

  فائل فوٹو۔ سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں آپریشن کے دوران 8 خوارج کو جہنم واصل کردیا جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطاق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر عاطف خلیل دو جوانوں سمیت بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ آئی ایس […]

نان آئل امپورٹس بڑھنے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ | Express News

کراچی: نان آئل امپورٹس بڑھنے سے طلب ورسد غیر متوازن ہونے اور ایکسپورٹرز کی جانب سے اپنی برآمدی ترسیلات بھنانے کا عمل رکنے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ نائب وزیراعظم کی جانب سے امریکی ڈالر کی 240روپے کی حقیقی ویلیو کے بیان اور سعودی […]

رمیز راجا نے بابر اعظم کا موازنہ سر ویوین رچرڈز سے کر ڈالا بابر بڑے مقابلے میں بڑی اننگز کھیلنے والے کرکٹر، انہیں اپنے ٹمپرامنٹ سے ثابت کرنا ہے وہ ویوین رچرڈز ہیں : سابق چیئرمین پی سی بی

رمیز راجا نے بابر اعظم کا موازنہ سر ویوین رچرڈز سے کر ڈالا بابر بڑے مقابلے میں بڑی اننگز کھیلنے والے کرکٹر، انہیں اپنے ٹمپرامنٹ سے ثابت کرنا ہے وہ ویوین رچرڈز ہیں : سابق چیئرمین پی سی بی […]

اتحادی حکومت ہوسِ اقتدار میں اسٹیبلشمنٹ کی اندھی غلام بن گئی: لیاقت بلوچ

رشتے کے خواہشمند شخص کے درست تنخواہ بتانے پر خاتون کا شادی سے انکار بھارتی خاتون نے میٹری مونیل سایٹ (ازدواجی رشتہ ویب سائٹ) پر سالانہ تنخواہ 3 لاکھ کی بجائے 30 لاکھ لکھ کر غلط بیانی کرنے والے شخص کا رشتہ ٹھکرا دیا تو مردوں کے حقوق کی تنظیم میدان میں آگئی۔۔ Source link

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ چند روز میں کمی متوقع ہے۔ کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم نومبر 2024ء سے اگلے 15 دن کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے […]

عمران خان کی 3 مقدمات میں ضمانت کی درخواست؛ پراسیکیوٹروپولیس ریکارڈ سمیت طلب | Express News

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی 3 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر پراسیکیوٹر اور پولیس کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کی۔ وکلاء نے دیگر تمام […]

مستونگ میں نامعلوم افراد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار | Express News

MASTUNG: بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوئے، جس کے بعد متعلقہ حکام نے تحقیقات شروع کردیں۔ دوسری جانب نواں کلی میں نامعلوم […]

کراچی: گیس سلنڈر دکان میں 2 افراد کی موت کی وجہ سامنے آگئی

کراچی کے علاقے  فیڈرل بی ایریا میں گیس سلنڈر کی دکان میں گزشتہ رات  آگ لگنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آئی ہے جبکہ 2 افراد کے مرنے کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی دکان میں گیس کے اخراج کے باعث آگ لگی تھی، شہر میں ایل […]

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں و کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق جموں و کشمیر تنازعہ کے منصفانہ ،پرامن حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں ہے، محمد اسحاق ڈار

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں و کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق جموں و کشمیر تنازعہ کے منصفانہ ،پرامن حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں ہے، محمد اسحاق ڈار […]

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم | Express News

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کردی گئی۔ جیل جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی۔ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی۔ سیکورٹی وجوہات کے باعث 4 اکتوبر سے 25 اکتوبرتک جیل میں ملاقاتوں پر […]