وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں فی الفور 100 میگا واٹ شمسی توانائی کا منصوبہ لگانے جارہی ہے۔ وزیر اعظم نے گریٹر واٹر سپلائی ہنزہ کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ کا […]
گزشتہ روز ہونیوالی ترمیم نے 5سالہ توسیع کا دروازہ کھولا حکومت کیلئے یہ توسیع دینا ضروری تھا تاکہ ان کی بھی توسیع ہوسکے، انہوں نے پارلیمنٹ کو غلام بنا دیا، اب عدلیہ کو بھی غلام بنانا چاہتے ہیں، آرمی ایکٹ اور دیگر قوانین کی ترامیم پر حامد خان کا ردعمل […]
سموگ کی وجہ سٹرکوں پر چلتی لاکھوں انفٹ گاڑیاں ہیں،سینیٹر محمد عبدالقادر اگر حکومتی اداروں ، عوام نے مل کر مسئلے کا بر وقت حل تلاش نہ کیا تو سارا ملک سپتالوں کی حد تک محدود ہو کر رہ جائیگا،بیان […]
— فائل فوٹو 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کے لیے سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 31 اکتوبر کی کمیٹی میٹنگ میں 26 ویں […]
یہ اندھیر نگری ہے، اسی کو تو سیاہ مارشل لاء کہا جاتا ہے یہ کہاں کا قانون ہے؟ یہ سول کے ساتھ سیاہ مارشل لاء ہے، رہنما جے یو آئی اف حافظ حمد اللہ کا آرمی ایکٹ ترمیم پر ردعمل […]
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں آئینی بینچ کی تشکیل اور ججز کی نامزدگی پر غور کیا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہو گا۔ 26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا […]
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید—فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو ایسے بیچ رہے ہیں جیسے باپ کا مال ہو۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت بیٹھ چکی ہے، پی […]
اسلام آباد: زمین کی تقسیم ذرعی زمینوں کی پائیداری کو متاثر کرتی ہے، جس سے زرعی پیداوار متاثر ہوتی ہے، رپورٹ کے مطابق پاکستان میں وراثت در وراثت منتقلی کی وجہ سے زمینوں کی تقسیم کا رجحان گہرا ہے۔ ایک اسٹڈی کے مطابق زرعی اراضی کے چھوٹے رقبے ٹوٹل رقبے کا 68 فیصد ہے، جس […]
پنجاب حکومت نے پنجاب ایئر کے نام سے ایئر لائن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب ایئرلائن کی فزیبیلٹی پر کام شروع کردیا گیا، ایئرلائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے اشتراک سے لائی جائے گی، جس میں پنجاب حکومت کے شئیرز ہوں گے۔ دوسری جانب پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے […]
—فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 23.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے […]