ylliX - Online Advertising Network

نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج، وزیراعظم صدارت کرینگے | Express News

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کیلیے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملے پر نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف صدارت کریں گے۔  اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت، صوبائی وزرائے اعلیٰ، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے اور امن وامان کی مجموعی […]

کراچی؛ بلدیہ ٹاؤن میں گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد | Express News

بلدیہ 24 مارکیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔  لاش کو ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال پہنچایا ، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 23 سالہ عاشق علی کے نام سے کی گئی۔ اس حوالے سے […]

پنجاب میں اسموگ، اسکولوں کی چھٹیاں 24 نومبر تک بڑھادی گئیں

فائل فوٹو پنجاب میں اسموگ کے باعث اسکولوں کی چھٹیاں 24 نومبر تک بڑھادی گئیں۔ چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مری کے سوا تمام اضلاع میں نجی اور سرکاری اسکولز 24 نومبرتک بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ تمام نجی اور سرکاری اسکولز […]

بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کی مشاورت میں شامل ہونے کی تصدیق

مصر: سالانہ 1 ارب تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی نوکری کی خواہش تو ہر ایک کو ہوتی ہے، ایسی ہی ایک نوکری مصر میں خالی تو ہے لیکن پھر بھی کوئی اس نوکری کے لیے درخواست جمع کروانے میں […]

پاکستان کے ساڑھے 10 کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے لوگوں کی قوت خرید ختم ہو گئی، لوگوں کی جب قوت خرید ختم ہوتی ہے تو لوگ ٹوٹ جاتے ہیں، پاکستانی قوم کی قوت برداشت بہت زیادہ ہے، مفتاح اسماعیل

پاکستان کے ساڑھے 10 کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے لوگوں کی قوت خرید ختم ہو گئی، لوگوں کی جب قوت خرید ختم ہوتی ہے تو لوگ ٹوٹ جاتے ہیں، پاکستانی قوم کی قوت برداشت بہت زیادہ ہے، مفتاح اسماعیل […]

ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں، شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنوں پر ایکسپائرڈ آنسو گیس کا استعمال کیا گیا، ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں۔  پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور […]

مقدمات کی تفصیلات کیس ،علی امین گنڈا پور کی 3ہفتوں تک راہداری ضمانت منظور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورعدالت آئے ہیں آئی ایم ایف کا اجلاس ہے اسلام آباد جانا ہے، ایڈووکیٹ جنرل،وزارات داخلہ سے بات ہوئی ہے ان کوکہا کہ عدالت کے حکم کی سختی سے تعمیل کی جائے ، عدالت کے احکامات پر عمل درآمد ہر صورت یقینی بنایا ہوگا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

مقدمات کی تفصیلات کیس ،علی امین گنڈا پور کی 3ہفتوں تک راہداری ضمانت منظور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورعدالت آئے ہیں آئی ایم ایف کا اجلاس ہے اسلام آباد جانا ہے، ایڈووکیٹ جنرل،وزارات داخلہ سے بات ہوئی ہے ان کوکہا کہ عدالت کے حکم کی سختی سے تعمیل کی جائے ، عدالت کے احکامات پر عمل […]

بابا گورو نانک جنم دن کی تقریبات کا آج آغاز، گوردوارہ جگمگا اٹھا | Express News

NANKANA SAHIB: سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک دیو کے 555 ویں جنم دن کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ننکانہ صاحب میں آج سے ہو گا پنجاب حکومت کی طرف سے پورے گوردوارے کو برقی قمقموں سے روشن کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب نے بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کے حوالے […]

عمران خان کو ملک بدر کرنے کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی وہ ملک کے شہری ہیں ہرگز باہرنہیں جائیں گے، عمران خان اگرجیل سے باہر آنا چاہتے تو کوئی مشکل نہیں تھی، بانی کی رہائی اور مقدمات کا خاتمہ کرنا ہمارا مطالبہ ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا

عمران خان کو ملک بدر کرنے کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی وہ ملک کے شہری ہیں ہرگز باہرنہیں جائیں گے، عمران خان اگرجیل سے باہر آنا چاہتے تو کوئی مشکل نہیں تھی، بانی کی رہائی اور مقدمات کا خاتمہ کرنا ہمارا مطالبہ ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا […]