ylliX - Online Advertising Network

پنجاب میں اسموگ، اسکولوں کی چھٹیاں 24 نومبر تک بڑھادی گئیں

فائل فوٹو پنجاب میں اسموگ کے باعث اسکولوں کی چھٹیاں 24 نومبر تک بڑھادی گئیں۔ چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مری کے سوا تمام اضلاع میں نجی اور سرکاری اسکولز 24 نومبرتک بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ تمام نجی اور سرکاری اسکولز […]

کراچی؛ پولیس نے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا  | Express News

کراچی:  کورنگی پولیس نے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔  پولیس کے مطابق کورنگی ڈھائی نمبر جی پی او چوک کے قریب ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس پارٹی موقع پر پہنچ گئی جسے دیکھ کر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی۔  پولیس نے جوابی فائرنگ […]

بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کی مشاورت میں شامل ہونے کی تصدیق

مصر: سالانہ 1 ارب تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی نوکری کی خواہش تو ہر ایک کو ہوتی ہے، ایسی ہی ایک نوکری مصر میں خالی تو ہے لیکن پھر بھی کوئی اس نوکری کے لیے درخواست جمع کروانے میں […]

لاہور میں حد نگاہ صفر، مختلف موٹرویز بند

لاہور میں شدید دھند کے سبب ایئرپورٹ، کینٹ اور اطراف کے علاقوں میں حدنگاہ صفر ہوگئی۔ موٹروے ایم 2، اسلام آباد سے لاہور تک دھند کے باعث بند ہے، ایم3 لاہور سے درخانہ اور ایم4، پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک بند ہے۔ ایم5 کو ملتان سے جلال پور تک بند کیا گیا ہے جبکہ ایم […]

ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں، شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنوں پر ایکسپائرڈ آنسو گیس کا استعمال کیا گیا، ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں۔  پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور […]

لندن میں خواجہ آصف کا تعاقب، چاقو سے حملے کی دھمکی دی، گالیاں بھی دی گئیں

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو لندن گراؤنڈ اسٹیشن پر گالیاں اور دھمکیاں دینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ برطانوی دارالحکومت میں نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کیا اور انہیں چاقو سے حملے کی دھمکی دی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے لندن میں پیش آئے واقعے کی تصدیق کردی […]

آئینی بنچ میں کل سماعت کے لیے 18 مقدمات مقرر | Express News

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آئینی مقدمات اور بنچز کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ سپریم کورٹ نے 14اور 15 نومبر کیلئے چھ رکنی بنچ کی کاز لسٹ جاری کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بنچ کل سے کیسز کی سماعت کرے گا۔ 14 نومبر کے لیے 18 […]

اسلام آباد میں اسموگ کا خدشہ، ضلعی انتظامیہ متحرک

—فائل فوٹو اسلام آباد میں اسموگ کے خدشے کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ انتظامیہ نے شہر کے نواح میں آلودگی کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کارروائیاں کیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اینٹوں کا ایک بھٹہ سیل کر کے متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ڈپٹی […]

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے سول ملٹری قیادت ملکی مفاد میں ہی فیصلے کرے گی، شفاف الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہئے، 190ملین پاؤنڈ کا کیس سیاسی نہیں اور کیس میں کوئی پیشگوئی بھی نہیں کرسکتا۔ وفاقی مشیرسیاسی امور رانا ثناء اللہ

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے سول ملٹری قیادت ملکی مفاد میں ہی فیصلے کرے گی، شفاف الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہئے، 190ملین پاؤنڈ کا کیس سیاسی نہیں اور کیس میں کوئی پیشگوئی بھی نہیں کرسکتا۔ وفاقی مشیرسیاسی امور رانا ثناء اللہ […]

وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کےلیے سعودی عرب پہنچ گئے۔  رائل ایئرپورٹ پر ریاض کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبد الرحمٰن بن عبدالعزیز نے وزیراعظم پاکستان کا استقبال کیا۔  سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر اور دیگر سفارتی عملہ بھی اس موقع پر موجود تھا۔  وفاقی وزیر اطلاعات […]