رات گئے راولپنڈی پولیس نے نئے مقدمہ میں عمران خان کی گرفتاری ڈال دی بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ نیو ٹاون میں انسداد دہشت گردی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے […]
چلڈرن اسپتال لاہور کے مین ہول میں گرکر 3 سالہ بچے کی موت کے معاملے پر والد نے اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔ بچے کے والد نے مقدمے میں ایم ایس چلڈرن اسپتال اور دیگر انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست دی ہے۔ درخواست کے متن کے مطابق میرا بچہ انتظامیہ کی […]
محتسب پنجاب کی کاوشوں سے 42 کروڑ سے زائد مالیت کا 11551 کنال سرکاری رقبہ واگزار Source link
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیرِ داخلہ نے ملاقات کی۔ سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پیرا ملٹری فورسز، پولیس […]
پی ٹی آئی نے انتظامیہ کو 24 نومبر کو مارچ، احتجاج، دھرنے یا جلسے کی تاحال کوئی درخواست نہیں دی ہے۔ پُرامن اجتماع، پبلک آرڈر ایکٹ کے تحت کسی بھی اجتماع سے7دن پہلےاجازت لینا لازمی ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے غیرقانونی اجتماع روکنے کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں، پولیس کو آنسو گیس کے شیل، ربڑ […]
Source link
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کوئٹہ سے تین روز قبل اسکول واپسی سے اغوا ہونے والے بچے کی بازیابی کی یقین دہانی کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر نے بتایا کہ حکومت اور سیکورٹی ادارے بچے کی بازیابی کیلئے اقدامات کررہے ہیں جبکہ وزیر اعلیٰ نے بچے کے خاندان سے ملاقات […]
—فائل فوٹو ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق تقریباً 2 گھنٹے جاری رہنے والی ملاقات میں 24 نومبر کے احتجاج اور پارٹی امور پر گفتگو ہوئی۔ بانئ پی ٹی آئی اور علی امین […]
وفاقی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزہ فاطمہ خواجہ نے موجودہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافے کی خوشخبری سنادی۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شزہ فاطمہ نے کہا کہ موجودہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ آئی ٹی برآمدات میں 34 اعشاریہ 9 فیصد […]
رانا ثناء اللہ نے وی پی این کے استعمال کو جائز قرار دیدیا میں دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں ہے اس پر کوئی گناہ یا سزا نہیں ہو گی، آپ بے دھڑک وی پی این کا استعمال کریں، وی پی این کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کا […]