ylliX - Online Advertising Network

رانا ثناء اللہ نے وی پی این کے استعمال کو جائز قرار دیدیا میں دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں ہے اس پر کوئی گناہ یا سزا نہیں ہو گی، آپ بے دھڑک وی پی این کا استعمال کریں، وی پی این کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کا بنتا ہی نہیں ہے، وزیراعظم کے مشیر کی گفتگو

رانا ثناء اللہ نے وی پی این کے استعمال کو جائز قرار دیدیا میں دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں ہے اس پر کوئی گناہ یا سزا نہیں ہو گی، آپ بے دھڑک وی پی این کا استعمال کریں، وی پی این کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کا […]

بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کی مشاورت میں شامل ہونے کی تصدیق

مصر: سالانہ 1 ارب تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی نوکری کی خواہش تو ہر ایک کو ہوتی ہے، ایسی ہی ایک نوکری مصر میں خالی تو ہے لیکن پھر بھی کوئی اس نوکری کے لیے درخواست جمع کروانے میں […]

عمران خان کو ملک بدر کرنے کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی وہ ملک کے شہری ہیں ہرگز باہرنہیں جائیں گے، عمران خان اگرجیل سے باہر آنا چاہتے تو کوئی مشکل نہیں تھی، بانی کی رہائی اور مقدمات کا خاتمہ کرنا ہمارا مطالبہ ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا

عمران خان کو ملک بدر کرنے کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی وہ ملک کے شہری ہیں ہرگز باہرنہیں جائیں گے، عمران خان اگرجیل سے باہر آنا چاہتے تو کوئی مشکل نہیں تھی، بانی کی رہائی اور مقدمات کا خاتمہ کرنا ہمارا مطالبہ ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا […]

کوئٹہ میں پولیس نے پی ٹی آئی کو ریلوے ہاکی گراونڈ میں جلسہ کرنے نہیں دیا

کوئٹہ میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ریلوے ہاکی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے نہیں دیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جلسہ گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی ،اس موقع پر کارکنوں کے پتھراؤ اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی اور پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 14 […]

ٹرمپ پی ٹی آئی کیلیے ٹرمپ کارڈ، ن لیگ اور اتحادی بوکھلا گئے | Express News

لاہور: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان میں بانی پی ٹی آئی کی سیاسی ساکھ کیلیے ٹرمپ کارڈ کی صورت اختیار کرگئے۔ حکومتی حلقوں میں ہلچل برپا ہوگئی۔ ن لیگ سمیت حکومت کے دیگر اتحادی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے۔ ہر سیاستدان نے دفاعی پوزیشن سنبھال لی۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے حلقوں میں بانی کی […]

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس 14نومبر کو سماعت کیلیے مقرر | Express News

اسلام آباد: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کی سماعت 14 نومبر کو ہوگی اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے لیے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ ن لیگ کے منحرف رکن عادل بازئی، سنی اتحاد کونسل […]

پی آئی اے کو ایسے بیچ رہے ہیں جیسے باپ کا مال ہو: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید—فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو ایسے بیچ رہے ہیں جیسے باپ کا مال ہو۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت بیٹھ چکی ہے، پی […]

کے پی اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے والا پہلا صوبہ بن گیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر محمد علی سیف—فائل فوٹو مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے والا پہلا صوبہ ہو گا، جس سے سستی بجلی فراہمی کی جائے گی۔ پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے […]

رمیز راجا نے بابر اعظم کا موازنہ سر ویوین رچرڈز سے کر ڈالا بابر بڑے مقابلے میں بڑی اننگز کھیلنے والے کرکٹر، انہیں اپنے ٹمپرامنٹ سے ثابت کرنا ہے وہ ویوین رچرڈز ہیں : سابق چیئرمین پی سی بی

رمیز راجا نے بابر اعظم کا موازنہ سر ویوین رچرڈز سے کر ڈالا بابر بڑے مقابلے میں بڑی اننگز کھیلنے والے کرکٹر، انہیں اپنے ٹمپرامنٹ سے ثابت کرنا ہے وہ ویوین رچرڈز ہیں : سابق چیئرمین پی سی بی […]