حکومت کا اسلام آباد پہنچنے والے پی ٹی آئی قافلوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرنے پر غور تحریک انصاف کو ڈی چوک یا پشاور موڑ کے بجائے سنگجانی کے مقام پر دھرنا دینے کی پیش کش، پیش کش قبول نہ کیے جانے پر آپریشن کیا جائے گا