ylliX - Online Advertising Network

28 ستمبر احتجاج؛ عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع | Express News

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 28 ستمبر احتجاج پر نیو ٹاؤن تھانے میں درج مقدمے میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل میں قائم انسداد دہشت گردی عدالت میں جج امجد علی کے روبرو ہوئی۔ […]