وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اس وقت تک ڈی چوک سے واپس نہیں جانا جب تک مطالبات پورے نہ ہوں، ہمارے مطالبات میں سب سے پہلے بانی پی ٹی آئی اور دیگر قیادت کی رہائی ہے، آئین کا تحفظ بھی ہمارے مطالبات میں شامل ہے، حقیقتی آزادی کیلئے ہر […]
عمران خان کو ملک بدر کرنے کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی وہ ملک کے شہری ہیں ہرگز باہرنہیں جائیں گے، عمران خان اگرجیل سے باہر آنا چاہتے تو کوئی مشکل نہیں تھی، بانی کی رہائی اور مقدمات کا خاتمہ کرنا ہمارا مطالبہ ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا […]
ہمارا 10 سے 11 ارکان سے رابطہ نہیں ہورہا، عامر ڈوگر کا دعویٰ Source link