پی پی پی کے یوم تاسیس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے پی پی لاہور ڈویژن کی موبلائزیشن کمیٹی کا اجلاس Source link
پی ٹی آئی نے انتظامیہ کو 24 نومبر کو مارچ، احتجاج، دھرنے یا جلسے کی تاحال کوئی درخواست نہیں دی ہے۔ پُرامن اجتماع، پبلک آرڈر ایکٹ کے تحت کسی بھی اجتماع سے7دن پہلےاجازت لینا لازمی ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے غیرقانونی اجتماع روکنے کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں، پولیس کو آنسو گیس کے شیل، ربڑ […]
Source link
برطانوی عدالت نے حسن نواز کے مئوقف کو درست قرار دیا ہے کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کے عرصے میں ٹیکس نہیں دیا جاتا، صرف سزا کیلئے خاندان کے کاروبار کو 4 بار دیوالیہ کرایا جا چکاہے، کمپنی کو دیوالیہ کرنے کے عمل کا آغاز 1972سے ہوا، ترجمان شریف خاندان کا ردعمل […]
پاکستان تمام غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے یکساں میرٹ کا نظام قائم کرے، آئی ایم ایف کا ایک اورمطالبہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے، آئی ایم ایف وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری […]
حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے سول ملٹری قیادت ملکی مفاد میں ہی فیصلے کرے گی، شفاف الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہئے، 190ملین پاؤنڈ کا کیس سیاسی نہیں اور کیس میں کوئی پیشگوئی بھی نہیں کرسکتا۔ وفاقی مشیرسیاسی امور رانا ثناء اللہ […]
فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کےلیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ رائل ایئرپورٹ پر ریاض کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبد الرحمٰن بن عبدالعزیز نے وزیراعظم پاکستان کا استقبال کیا۔ سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر اور دیگر سفارتی عملہ بھی اس موقع پر موجود تھا۔ وفاقی وزیر اطلاعات […]
گزشتہ روز ہونیوالی ترمیم نے 5سالہ توسیع کا دروازہ کھولا حکومت کیلئے یہ توسیع دینا ضروری تھا تاکہ ان کی بھی توسیع ہوسکے، انہوں نے پارلیمنٹ کو غلام بنا دیا، اب عدلیہ کو بھی غلام بنانا چاہتے ہیں، آرمی ایکٹ اور دیگر قوانین کی ترامیم پر حامد خان کا ردعمل […]
— فائل فوٹو 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کے لیے سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 31 اکتوبر کی کمیٹی میٹنگ میں 26 ویں […]
آسٹریلین فٹ بال لیگ (اے ایف ایل) ایشیاکپ کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کے ٹرائلز شروع ہوگئے۔ اے ایف ایل ایشیاکپ 6 سے 8 دسمبر ویتنام میں کھیلا جائے گا، جس میں ویمنز اور مینز ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ایونٹ میں پاکستان اور بھارت سمیت 16 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان اے ایف ایل […]