رانا ثناء اللہ نے وی پی این کے استعمال کو جائز قرار دیدیا میں دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں ہے اس پر کوئی گناہ یا سزا نہیں ہو گی، آپ بے دھڑک وی پی این کا استعمال کریں، وی پی این کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کا […]
عمران خان کو ملک بدر کرنے کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی وہ ملک کے شہری ہیں ہرگز باہرنہیں جائیں گے، عمران خان اگرجیل سے باہر آنا چاہتے تو کوئی مشکل نہیں تھی، بانی کی رہائی اور مقدمات کا خاتمہ کرنا ہمارا مطالبہ ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا […]
حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے سول ملٹری قیادت ملکی مفاد میں ہی فیصلے کرے گی، شفاف الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہئے، 190ملین پاؤنڈ کا کیس سیاسی نہیں اور کیس میں کوئی پیشگوئی بھی نہیں کرسکتا۔ وفاقی مشیرسیاسی امور رانا ثناء اللہ […]
نومبر 2016 میں جب ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار انتخابات میں کامیابی حاصل کی تو انھوں نے محفوظ قدم اٹھاتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف سے بات کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگائی۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری کردہ ٹرمپ، نواز شریف گفتگو کا ٹرانسکرپٹ بے مثال اور انتخابی مہم کے دوران پاکستان […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پئیرز کو غزہ میں نسلی کشی، صہیونی جیلوں میں ہزاروں فلسطینی یرغمالیوں کی حالت پر کوئی خوف نہیں۔ خواجہ آصف نے برطانوی صحافی پئیرز مورگن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان میں ایک سزا یافتہ قیدی کے معاملے پر ناراض ہیں، یہ میئر کے لیے […]