پراسیکیوشن کے بھجوائے کیسز اور سیشن ججز کی رپورٹس میں تضاد ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں درج مقدمات کے چالان عدالتوں کو بھجوانے کے معاملے پر پراسیکیوشن کو سیشن ججز کی رپورٹس کا جائزہ لے کر آئندہ اعداد و شمار سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ […]
لاہور ہائیکورٹ کی گرین لاک ڈاون کے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد عدالت کا کمرشل جنریٹرزمیں آلودگی کنٹرول کرنے والا آلہ آئندہ سات روز میں نصب کرنے کا بھی حکم،ہاٹ سپاٹ ایریاز سے تجاوزات کو ہٹایا جائے تاکہ ٹریفک کے بہاو سے آلودگی نہ پھیلے، تحریری حکم […]
بیرسٹر محمد علی سیف—فائل فوٹو مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے والا پہلا صوبہ ہو گا، جس سے سستی بجلی فراہمی کی جائے گی۔ پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے […]
کراچی: پورٹ قاسم آئل ڈپو کے قریب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔ پورٹ قاسم آئل ڈپو کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے انتہائی تشویشناک حالت میں جناح اسپتال لیجایا گیا۔ اسپتال میں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ ریسکیو […]