کراچی: وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے کہا ہے کہ رواں سال 11 ہزار سے زائد ٹیکس سے متعلق شکایات موصول ہوئیں جس میں 94 فیصد کا فوری فیصلہ کیا۔ قانون کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب 60 دن میں فیصلہ کرنے کا مجاذ ہے تاہم ٹیکس کنند ہ کی سہولت کیلئے اوسط فیصلہ […]
Source link
کراچی: چینی شہر چنگ ڈائو میں فشریز سے متعلق پہلی پاکستان۔چین B2B سرمایہ کاری میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب ٹڈاپ کے زیر اہتمام مشترکہ منصوبوں اور شراکت داری کو فروغ دینے کیلیے تھی، تقریب دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے کے لیے جون 2024 میں وزیر اعظم […]
یہ شارک بار بار ہمارے کیبل کو ہی کھا جاتی ہے؟ پڑوسی ملک کی کیبل کو کیوں کچھ نہیں ہوتا؟ انٹرنیٹ سروسز کی بندش سے متعلق حکومتی وضاحتوں پر مفتاح اسماعیل کا سوال […]
سپریم کورٹ—فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان کو طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے کی۔ دورانِ سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے […]
لبنان پر اسرائیلی حملے کے بیشتر متاثرین خواتین، بچے تھے۔اقوامِ متحدہ ہمیں بین الاقوامی انسانی قانون سے متعلق حقیقی خدشات ہیں، جیریمی لارنس Source link
چھٹی کے بعد طالبہ کو گارڈ اور ٹیچرز نے فیس کے بہانے روک کر زیادتی کا نشانہ بنایا یہ گینگ ریپ کا معاملہ ہے اور اس میں ٹیچرز بھی ملوث ہیں اس لیے اسکو دبانے کی کوشش ہو رہی ہے، اب بچی پر ہی الزام لگایا جا رہا ہے، نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ […]