ylliX - Online Advertising Network

حکمران پُرامن احتجاج کا حق تسلیم کریں، حواس باختگی حالات کو اور زیادہ گھمبیر بنارہی ہے پی ٹی آئی کے جائز آئینی اور بنیادی حقوق پر مبنی مطالبات کو تسلیم کیا جائے، پُرامن احتجاج ہی جمہوری قوتوں کی طاقت ہوتی ہے۔ نائب امیرجماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ

حکمران پُرامن احتجاج کا حق تسلیم کریں، حواس باختگی حالات کو اور زیادہ گھمبیر بنارہی ہے پی ٹی آئی کے جائز آئینی اور بنیادی حقوق پر مبنی مطالبات کو تسلیم کیا جائے، پُرامن احتجاج ہی جمہوری قوتوں کی طاقت ہوتی ہے۔ نائب امیرجماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ […]

اتحادی حکومت ہوسِ اقتدار میں اسٹیبلشمنٹ کی اندھی غلام بن گئی: لیاقت بلوچ

رشتے کے خواہشمند شخص کے درست تنخواہ بتانے پر خاتون کا شادی سے انکار بھارتی خاتون نے میٹری مونیل سایٹ (ازدواجی رشتہ ویب سائٹ) پر سالانہ تنخواہ 3 لاکھ کی بجائے 30 لاکھ لکھ کر غلط بیانی کرنے والے شخص کا رشتہ ٹھکرا دیا تو مردوں کے حقوق کی تنظیم میدان میں آگئی۔۔ Source link

پائیدارتعلیمی ترقی اساتذہ کے بغیر ممکن نہیں سکولوں کی آؤٹ سورسنگ ختم کی جائے، رانا لیاقت برطرفیاں، معطلیاں، شوکاز نوٹسز اور دھمکیاں ہماری پُرامن جدوجہد کو روک نہیں سکتیں، کاشف شہزاد چودھری لیو انکیشمنٹ بحال اور ظالمانہ پینشن اصلاحات واپس لیں جائیں، مدثر حسین، اسلم گھمن

پائیدارتعلیمی ترقی اساتذہ کے بغیر ممکن نہیں سکولوں کی آؤٹ سورسنگ ختم کی جائے، رانا لیاقت برطرفیاں، معطلیاں، شوکاز نوٹسز اور دھمکیاں ہماری پُرامن جدوجہد کو روک نہیں سکتیں، کاشف شہزاد چودھری لیو انکیشمنٹ بحال اور ظالمانہ پینشن اصلاحات واپس لیں جائیں، مدثر حسین، اسلم گھمن Source link