ylliX - Online Advertising Network

وجے دیوراکونڈا  نے رشمیکا مندانا سے اپنے تعلق پر خاموشی توڑ دی | Express News

ساؤتھ انڈین سپر اسٹار وجے دیوراکونڈا نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی ہے، جس سے ان کے اور راشمیکا مندانا کے درمیان عرصے سے چل رہی ڈیٹنگ کی افواہوں کو مزید ہوا ملی ہے۔ وجے نے حالیہ انٹرویو میں یہ اعتراف کیا کہ وہ کسی رشتے میں ہیں۔ ایک پروگرام کے دوران جب ان […]

رات گئے راولپنڈی پولیس نے نئے مقدمہ میں عمران خان کی گرفتاری ڈال دی بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ نیو ٹاون میں انسداد دہشت گردی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے

رات گئے راولپنڈی پولیس نے نئے مقدمہ میں عمران خان کی گرفتاری ڈال دی بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ نیو ٹاون میں انسداد دہشت گردی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے […]

رحیم یارخان: اسمارٹ واچ واپس مانگنے پر دوست نے دوست پر فائرنگ کر دی

—فائل فوٹو رحیم یار خان میں اسمارٹ واچ واپس مانگنے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے دوست کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ صادق آباد سجاول پل پر پیش آیا تھا۔ فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا […]

لندن میں خواجہ آصف کا تعاقب، چاقو سے حملے کی دھمکی دی، گالیاں بھی دی گئیں

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو لندن گراؤنڈ اسٹیشن پر گالیاں اور دھمکیاں دینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ برطانوی دارالحکومت میں نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کیا اور انہیں چاقو سے حملے کی دھمکی دی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے لندن میں پیش آئے واقعے کی تصدیق کردی […]

اسرائیل نے ایران پر حملے کیلیے اہداف کی منظوری دے دی – ایکسپریس اردو

  واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کے لئے اہداف کی منظوری دے دی۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ذرائع نے حملوں کے ٹائم فریم یا اہداف کے متعلق مزید کچھ نہیں بتایا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ حملہ امریکی صدارتی الیکشن سے قبل ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب […]

ملک میں قرآن وسنت کانظام نافذ کیاجائے،حاجی حنیف طیب اللہ تعالیٰ نے سودلینے،دینے ،سودی معاملات کولکھنے، گواہ بننے والے پر لعنت دی ہے ،سربراہ نظام مصطفی پارٹی

ملک میں قرآن وسنت کانظام نافذ کیاجائے،حاجی حنیف طیب اللہ تعالیٰ نے سودلینے،دینے ،سودی معاملات کولکھنے، گواہ بننے والے پر لعنت دی ہے ،سربراہ نظام مصطفی پارٹی Source link