کراچی: وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے کہا ہے کہ رواں سال 11 ہزار سے زائد ٹیکس سے متعلق شکایات موصول ہوئیں جس میں 94 فیصد کا فوری فیصلہ کیا۔ قانون کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب 60 دن میں فیصلہ کرنے کا مجاذ ہے تاہم ٹیکس کنند ہ کی سہولت کیلئے اوسط فیصلہ […]
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 452 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرکے 95448 […]
اسلام آباد: زمین کی تقسیم ذرعی زمینوں کی پائیداری کو متاثر کرتی ہے، جس سے زرعی پیداوار متاثر ہوتی ہے، رپورٹ کے مطابق پاکستان میں وراثت در وراثت منتقلی کی وجہ سے زمینوں کی تقسیم کا رجحان گہرا ہے۔ ایک اسٹڈی کے مطابق زرعی اراضی کے چھوٹے رقبے ٹوٹل رقبے کا 68 فیصد ہے، جس […]
اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کو درپیش ریونیو شارٹ فال کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے اضافی ریونیو کیلیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا. جبکہ آئی ایم ایف نے ایف بی آر کے ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کرکے کم کرنے کی […]
کراچی: چینی شہر چنگ ڈائو میں فشریز سے متعلق پہلی پاکستان۔چین B2B سرمایہ کاری میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب ٹڈاپ کے زیر اہتمام مشترکہ منصوبوں اور شراکت داری کو فروغ دینے کیلیے تھی، تقریب دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے کے لیے جون 2024 میں وزیر اعظم […]
کراچی: نان آئل امپورٹس بڑھنے سے طلب ورسد غیر متوازن ہونے اور ایکسپورٹرز کی جانب سے اپنی برآمدی ترسیلات بھنانے کا عمل رکنے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ نائب وزیراعظم کی جانب سے امریکی ڈالر کی 240روپے کی حقیقی ویلیو کے بیان اور سعودی […]
اسلام آباد: تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا کہ چین کے وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے بعد چینی سفیر کی پریس کانفرنس بہت غیر معمولی ہے، عام طور پر جب ایسا کوئی دورہ ہوتا ہے تو اختتام پر میڈیا کو اہم باتیں بتا دی جاتی ہیں۔ مغربی سفیروں کے برعکس چینی عوامی طور پر […]
تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا کہ وزیر خزانہ نے بڑے کاروباری اداروں کی جانب سے بڑے ٹیکس فراڈ کا دعویٰ کیا ہے، جب تک یہ غلط ثابت نہ ہوجائے تو ہم اس کو درست ہی مانیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیر خزانہ کی […]