ylliX - Online Advertising Network

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ چند روز میں کمی متوقع ہے۔ کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم نومبر 2024ء سے اگلے 15 دن کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے […]

نواز شریف لندن سے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے

فائل فوٹو پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نجی دورے پر لندن سے امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف واشنگٹن ڈی سی میں دو دن قیام کے بعد نیو یارک جائیں گے۔ امریکا میں قیام کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف مقامی مسلم لیگ کارکنان سے […]

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کولاج فوٹو: فائل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔   علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔  جسٹس ارباب محمد طاہر کل علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت کریں […]

اسلام آباد، جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل کردیے۔ ایف بی آر کے مطابق پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر سے جعلی رسیدوں کی تصدیق ہوئی، دونوں ریسٹورنٹس کو سیل کر کے پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا ہے۔ اس […]

کراچی: گیس سلنڈر دکان میں 2 افراد کی موت کی وجہ سامنے آگئی

کراچی کے علاقے  فیڈرل بی ایریا میں گیس سلنڈر کی دکان میں گزشتہ رات  آگ لگنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آئی ہے جبکہ 2 افراد کے مرنے کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی دکان میں گیس کے اخراج کے باعث آگ لگی تھی، شہر میں ایل […]

The Secret Electrostatic World of Insects

When England’s team exposed caterpillars to electric fields similar to those generated by a flying wasp, caterpillars displayed defensive behaviors such as coiling, flailing, or biting. “This basically insinuates,” England said, that “prey and predator can detect each other just using static electricity.” Dornhaus, the behavioral ecologist, questioned whether electroreception buys the caterpillar much time. […]

ن لیگ کے قائد نواز شریف کی مختصر دورے پر لندن آمد

اسکرین گریب ن لیگ کے قائد نواز شریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے۔ میاں نواز شریف کے ایون فیلڈ پہنچنے پر ن لیگی کارکنوں کی جانب سے استقبال کیا گیا۔ نواز شریف کی آمد پر باہر احتجاج کرنے والوں نے نعرے لگائے۔ پولیس کو نواز شریف کی گاڑی ایون فیلڈ میں داخل ہونے کے […]

پی ٹی آئی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے۔ خوشاب میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو رہائیوں کی صورت میں ملنے والے ریلیف پر کوئی بات نہیں کروں گا۔ انہوں […]

بانی پی ٹی آئی کو ڈیل، ڈھیل ملتی نظر نہیں آتی، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا معاملہ کسی ڈیل یا ڈھیل کی طرف جاتا نظر نہیں آتا۔ لندن میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو سوچنا چاہیے کہ پاکستان پہلے ہے یا کوئی اور چیز۔ […]

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو جیل سے رہا کردیا گیا

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کردیا گیا۔ جہلم ڈسٹرکٹ جیل حکام نے کہا ہے کہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان  کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے علیمہ خان اور […]