ylliX - Online Advertising Network

گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کا منصوبہ لگارہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں فی الفور 100 میگا واٹ شمسی توانائی کا منصوبہ لگانے جارہی ہے۔ وزیر اعظم نے گریٹر واٹر سپلائی ہنزہ کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ کا […]

چیف جسٹس سمیت 5 ارکان فل کورٹ چاہتے تھے، اختر حسین

جوڈیشل کمیشن کے رکن اختر حسین نے کہا ہے کہ آج اجلاس میں چیف جسٹس سمیت اختلاف کرنے والے پانچوں اراکین کی رائے تھی کہ فل کورٹ تشکیل دیا جائے، جو آئینی معاملات کی سماعت کرے، اگر ایسا ہی کرنا تھا تو پھر آئینی بینچز کی ضرورت کیا تھی۔  اجلاس میں تحریک انصاف کے اراکین […]

26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے 2 سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خط

— فائل فوٹو 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کے لیے سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 31 اکتوبر کی کمیٹی میٹنگ میں 26 ویں […]

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل چیف جسٹس کی زیر صدارت ہوگا

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں آئینی بینچ کی تشکیل اور ججز کی نامزدگی پر غور کیا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہو گا۔ 26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا […]

پی آئی اے کو ایسے بیچ رہے ہیں جیسے باپ کا مال ہو: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید—فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو ایسے بیچ رہے ہیں جیسے باپ کا مال ہو۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت بیٹھ چکی ہے، پی […]

پنجاب حکومت کا پنجاب ایئر لائن شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے پنجاب ایئر کے نام سے ایئر لائن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پنجاب ایئرلائن کی فزیبیلٹی پر کام شروع کردیا گیا، ایئرلائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے اشتراک سے لائی جائے گی، جس میں پنجاب حکومت کے شئیرز ہوں گے۔ دوسری جانب پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے […]

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہنے کا امکان

—فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 23.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے […]

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

فوٹو فائل سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سرواکئی میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، جس کے دوران 4 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]

Major $16bn change to student loans

Aussies will have 20 per cent of their student debt wiped under a major new plan set to be announced by the Albanese Government. The Prime Minister will unveil the proposal in Adelaide on Sunday, saying the government will ensure the education system is “fairer and affordable for every Australian”. “I will always fight for […]

کے پی اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے والا پہلا صوبہ بن گیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر محمد علی سیف—فائل فوٹو مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے والا پہلا صوبہ ہو گا، جس سے سستی بجلی فراہمی کی جائے گی۔ پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے […]